امریکی دھمکی کے نتیجے میں عمران خان کی حکومت گرا کر جس سفر کا آغاز کیا تھا جرنیلوں نے آج وہ سفر اس بات پر آ کر ٹھر گیا ہے کہ پاکستان امریکہ کے حکم پر اسرائیل کو تسلیم کرے اور Abraham Accords کا حصہ بنے
اسرائیل کو تسلیم کرو پھر ایران کے ساتھ ڈیل پر دستخط کروں گا۔
ثالثی کا کردار تو فیلڈ مارشل اور محسن نقوی کر رہے تھے اب جواب بھی انکو دینا پڑے گا عوام کو کیا اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا؟
دھماکہ ، آگ ، لاشیں گدھا بھی دیکھ سکتا ہے۔ عاصم منیر نے جس طرح اس ملک کی معیشت ، جمہوریت اور عدلیہ کو برباد کیا ہے اس کو دیکھنے کے لیے انسان ہونا شرط ہے۔
وقت کا وزیر اعظم اپنی زمین 3 لاکھ روپے کنال کے حساب سے یعنی 15 ہزار روپے مرلہ کے حساب سے بیچ رہا تھا۔کوئی جتنے مرضی الزام لگا لے ، اس کا ایک ایک ریکارڈ ، اسکی ایک ایک ریٹرن اسکے کردار کی گواہی دے گی۔
استغفراللہ۔۔۔
نوشہرو سندھ میں جائداد میں حصہ مانگنے پر بھائیوں کے گھر جانے والی بہن کو دونوں بھائیوں نے ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا
ذرائع ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ وزیراعظم اور سپریم کورٹ تک آواز پہنچ سکے۔۔۔۔
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
🚨اٹلی کے 75 سے زائد شہروں میں اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ اور تمام تعلقات ختم کرنے کے مطالبے پر ملک گیر عام ہڑتال کی گئی۔
میلان، نیپلز، فلورنس اور ٹورین جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں لاکھوں مظاہرین سے بھر گئیں۔