$BEE LISTING PRICE PREDICTION TIME 🚨
Where we landing on day 1?
🔹 $0.01
🔹 $0.05
🔹 $0.10
🔹 $0.50
🔹 $1.00
🔹 $1.50
🔹 $2.00
🔹 $3.00
Drop your prediction below 👇
Bulls vs Bears in the comments 💎🔥
#BeeNetwork#Bee#Bina nce
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
۳ نومبر وزیرآباد ہو، اسلام آباد ڈی چوک ہو، کوئٹہ ہو، آزاد کشمیر ہو، فاٹا میں ڈرون اٹیک ہو، مریدکے ہو، یا ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر میں راولاکوٹ ہو۔۔۔
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#ذہنی_مریض
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان
گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کی واضح برتری!
یہ ثبوت ہے کہ نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا!
وہ نظریہ جس سے عوام کے دل جڑ جائیں اسے بربریت سے دبایا نہیں جا سکتا!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
جو قوم حق اور سچ پر نہیں کھڑی ہوتی، اس قوم کا مستقبل نہیں ہوتا۔ عمران خان
آج گلگت اور بلتستان کے عوام حق اور سچ کی سربلندی کے لئے ووٹ ڈالیں گے، انشاءاللہ!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
کل الیکشن ہے-
آپ درج ذیل 5 اقدامات ضرور کریں:
1- ووٹ جلد کاسٹ کریں-
2- دوسروں کو پولنگ سٹیشنوں پر پہنچنے میں مدد کریں-
3- فارم 45 لازمی حاصل کریں-
4- درست فارم 47 سے ووٹ کی حفاظت کریں-
5- کسی بدانتظامی یا دھاندلی پر احتجاج کریں-
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
عمران خان کے دور میں گلگت بلتستان کے دور میں سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی گئی، یہ لوگ ان علاقوں کے مکین بخوبی جانتے ہیں کیونکہ ان علاقوں کی معیشت سیاحت کے فروغ سے جڑی ہوئی ہے-
یہ غیور لوگ 7 جون کو غاصبوں کے ساتھ ٹکرا جائیں گے-
#گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
SIDRA CHAIN:Major upgrades on the entire ecosystem is running and we are rolling out all new features
Major upgrades happening now:
https://t.co/BtBieUf3B0 ✅ rolling out
https://t.co/M4jyy6goeH ⏭️ Next
https://t.co/gFJeEvCTT1 🔜 Soon
Thanks for all the support ‼️🚨
#sidrachain
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
دوسرے ممالک میں لوگ حکومت کے حامی ہوتے ہیں اور مخالف ہوتے ہیں-
پاکستان میں ایک طرف زبردستی قابض حکومت ہے، دوسری طرف عوام ہیں-
اس حکومت کے حامی آٹے میں نمک کے برابر ہیں، اسی لئے حکومت خوفزدہ ہے اور مظالم بڑھاتی جا رہی ہے، مگر آخر کب تک یہ نظام چل سکتا ہے؟
#گلگت_بلتستان_خان_کا
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
عمران خان کو غیر معمولی شخص بنانے والی چیز اُنکی فتوحات نہیں، بلکہ وہ صلاحیت ہے جسکے ذریعے وہ اُس وقت جیتتے ہیں جب جیت ناممکن محسوس ہو اور ہر امید دم توڑ چکی ہو۔
1992 کا ورلڈ کپ ایک ایسی unorganized اور کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کے ساتھ جیتا جس کے بارے میں کسی کو، حتیٰ کہ خود ٹیم کو بھی، یقین نہیں تھا کہ وہ کامیاب ہو سکتی ہے۔ اُنکے غیر متزلزل یقین اور مضبوط ارادے نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
معاشرے کے غریب ترین لوگوں کے لیے ایک مفت کینسر اسپتال قائم کیا، جبکہ ہر طرف سے کہا جا رہا تھا کہ یہ ایک دیوانے کا خواب ہے اور یہ ماڈل کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ دہائیوں بعد، یہ ادارہ دیگر شہروں تک پھیل چکا ہے اور ہر سال لاکھوں کینسر کے مریضوں کا علاج کر رہا ہے۔
ہر ناقد کو غلط ثابت کرتے ہوئے انصاف کے لیے ایک سیاسی تحریک شروع کی، جو بعد میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی اور دو فوجی حمایت یافتہ سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کو توڑ دیا۔ انہوں نے گندگی سے بھرے سیاسی ماحول میں بھی صاف ستھری سیاست کی، اور پھر بھی کامیاب ہوئے۔
آج 73 سال کی عمر میں، قید میں رہتے ہوئے، وہ اپنے عوام کے لیے آخری معرکہ لڑ رہے ہیں۔ ایسی طاقتوں کے خلاف جو خودمختاری اور آزادی کے تصور سے واقف ہی نہیں، جو ملک کو colonial سوچ سے آزاد کرنے سے انکاری ہیں۔
اُنکی زندگی کی کہانی میں ایک واضح تسلسل نظر آتا ہے: جب امید باقی نہیں رہتی اور تمام حالات اُن کے خلاف ہوتے ہیں، تب ہی وہ فاتح ہوجاتے ہیں، اور بڑی فتح حاصل کرتے ہیں۔
آخر میں یہ جدوجہد کی کہانی، عظیم ترین داستانوں میں سے ایک ہوگی جو کبھی سنائی گئیں۔
@HNadim87
گلگت بلتستان:
7 جون عمران خان پر اور قوم پر مظالم کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا ایک اور موقع ـ
تو پھر دکھا دیں کہ آپ کا ووٹ یہ چوری تو کر سکتے ہیں، مگر آپ کے ضمیر کو خرید نہیں سکتےـ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
مجھے بھی بہت آفرز دی گئیں کہ تمہیں ایم این اے بنا دیں گے تمہیں وزیر بنا دیں گے تم کیا چاہتے ہو یہ پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ رہے گا عمران خان ہمیشہ نہیں رہے گا اس سے پہلے بھی جو آئے وہ بھی چلے گئے تم شخصیت پرستی چھوڑ دو تم پاکستان کو دیکھو فوج ہمیشہ رہے گی، یہ (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اس طرح کی باتیں ہر ایک کو کرتے ہیں انہوں نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح میں ان کی باتوں میں آ جاؤں لیکن مجھے پتہ ہے کہ یہ لوگوں کو صرف اور صرف خریدتے ہیں، بازار میں جس کی قیمت لگ جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی یہ ہمیشہ سے عمران خان نے ہمیں سمجھایا ہے اور سکھایا ہوا تھا، میں نے ایک نظریہ کی وجہ سے سیاست شروع کی اور آج اللہ کا شکر ہے کہ اسی نظریہ پر کھڑا ہوں چاہے جلا وطنی میں ہوں جتنی بھی مشکلات گزری ہیں لیکن جب عمران خان کو دیکھتا ہوں کہ ایک ہزار اکتیس دن ہو گئے ہیں وہ شخص جو پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے تمام مسلمان امہ انہیں چاہتی ہیں ان کے لیے دعائیں کرتی ہیں وہ اتنی مصیبت میں ہیں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں بجلی نہیں ہوتی ٹیلیویژن نہیں ہوتا خبروں تک رسائی نہیں ہے لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا انہیں آنکھ کی تکلیف ہے گند میں مکھیاں مچھروں میں وہ رہ رہے ہیں لیکن ٹوٹ نہیں رہے عاصم منیر کی جو یزیدیت ہے اس کے آگے وہ سر نہیں جھکا رہے تو یہ ہمیں حوصلہ دیتی ہے، میری خیبر پختونخواہ کے تمام ایم پی ایز سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے عمران خان کے نام پر تمہیں ووٹ پڑے ہیں تم ایم پی اے بن گئے ہو وزیر بن گئے ہو اور اللہ نے عزت دی ہے تو یہ آپس کی چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کو چھوڑ کر آپ سب کو چاہیے کہ ایک ایجنڈے پہ آئیں اور وہ ہے عمران خان کی رہائی۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
شیر جیل میں ہے، تحریک انصاف سے گلگت بلتستان میں انتخابی نشان چھین لینے کے بعد بھی تسلی نہیں ہوئی ، تو کمپئین کرنے سے بھی روک رہے ہیں-
جبکہ اسلام آباد میں بیٹھے ٹاؤٹ تحریک انصاف کی ہار کا بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں-
یہ پارٹیاں لاہور، کراچی، بلکہ لاڑکانہ سے نہیں جیت سکتیں، گلگت بلتستان تو دور کی بات ہے-
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف