سہیل آفریدی کو فی الحال حکومت چلے سے جانے سے ڈرایا جا رہا آج کی پریس کانفرنس اور پارلیمانی پارٹی اجلاس سے تو ڈر جانے والا تاثر نہیں ملا ۔ سہیل آفریدی کو سیاسی مستقبل دیکھنا چاہیے وہ دلیری اور قربانی سے جُڑا ہوتا ہے ۔ سیاست زندہ رکھنے کے لیے حکومت کی قربانی بھی دینی پڑے تو وہ مہنگا سودا نہیں ہوتا ۔ حکومت چلی جائے وہ پھر آجاتی لیکن سیاست رخصت ہوجائے تو اسکی واپسی مشکل ہوجاتی
A sitting parliamentarian can be arrested only once the Speaker grants approval with reasons (read Rule 103). You cannot arrest a parliamentarian otherwise.
If you had read the Constitution, you would know that even a residence provided by the Government to a parliamentarian constitutes part of the precincts of Parliament, and a parliamentarian cannot be arrested from those premises.
@AzmaBokhariPMLN آئے ہائے نواز شریف بھی تو تڑپ رہا ہوگا کرپشن کے سبق سیکھا سیکھا کے😏
دوسروں کو بیٹنگ اور فیلڈنگ سمجھانے سے پہلے اپنی ٹیم سے بس اتنا پوچھ لیں
ذرا 1990سے 2018 تک کی تاریخ بھی پڑھ لیں
کہ کرپشن کے علاہ بھی کوئی ایوارڈز ٹرافی وغیرہ جیتے ہیں
آپکے نئے و پرانے مالکن کے مکالمے 90 سے18تک
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر ، سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
" اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔ "
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں۔
محترم مشر محمود خان اچکزئی کا آج ایکسپریس نیوز سے گفتگو
🚨🚨
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پروٹوکول کی گاڑیوں میں اگر عوام کے ٹیکسوں سے اتنا مہنگا پیٹرول اور ڈیزل استعمال ہوسکتا ہے تو وزیرِاعلیٰ کی یہ شاہی سواریاں affordکرنے والے عوام کو اتنا مہنگا پیٹرول اور ڈیزل لیتے وقت بھی موت نہیں پڑنی چاہئے۔ (مُثبت رپورٹنگ)
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔
پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔
اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔
میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔
میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔
اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔
چیلنج سامنے ہے۔
فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !!
انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
آج ثابت ہوگیا ہے کہ سپریم کورٹ صرف طلاق اور جہیز کے معاملات پر ہی فیصلے دینے کے قابل رہ گئی ہے ، باقی اگر کسی معاملے میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا بھی تو اس پر نا تو انتظامیہ عمل کرے گا اور ان ہی آئینی عدالت اس فیصلہ کو موثر رہنے دے گی
Only the state has the right to torture. - Anwar Ul Haq Kakar
قمر زمان کائرہ، انوار الحق کاکڑ، رانا ثناء اللہ، طلال چوہدری، عطاء تارڑ، ٹاؤٹ صحافیوں اور عسکری تشدد کے حامیوں کو اپنی یاداشت میں خصوصی طور پر یاد رکھنا، وقت نے تو بدلنا ہی ہے تب ہتھیار بھی کسی اور کے ہاتھ میں ہو گا!
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اعلان
اگر 27 ستمبر کو میرے ایک بھی کارکن کو گولی ماری میں تمہارا جینا حرام کر دوں گا گولی مارنی ہے تو سہیل آفریدی کو مارنا کسی کارکن پر جرات بھی مت کرنا
افغان طلبہ کی پاکستان سے اچانک بیدخلی والا ظلم ہے ۔ ایک طالب علم جس نے چار سال مکمل کرلیے ہوں اور فائنل ائیر کا اسٹوڈنٹ ہو اسکو ملک بدر کردیا جائے اور اس بنیاد پر کیا جائے جس میں اسکا کوئی عمل دخل نہ ہو یا یہ بھی ہو سکتا وہ بھی افغان طالبان رجیم کا اتنا ہی ناقد یا مخالف ہو جتنا کوئی پاکستانی ہو سکتا تو پھر اسکو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے ؟
طالبان رجیم سے لڑائی میں عام افغان شہریوں کو مت نشانہ بنایا جائے ۔ طلبہ کو اپنی تعلیم مکمل کرنے دی جائے