پولیس کو کہا گرفتاری سے پہلے مجھے تیار ہونے دیں، SHO گولڑہ نے میرے گارڈ کو منہ پر مارا تو میں نے کہا مارو ان الو کے پٹھوں کو، پھر ہم نے مارا۔ شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں خطاب
الو کا پٹھا میں حذف کرتا ہوں، اسپیکر ایاز صادق
ہاں یہ الو کا پٹھا حذف کر دیں۔ شیر افضل مروت
جناب وہ جو احسان اللہ احسان کو سیف ہاوس سے فرار کروایا گیا تھا اس کا سہولتکار کون تھا ؟ منصوبہ ساز کون تھا ؟ باقائدہ دہشتگرد احسان اللہ کا ٹی وی انٹرویو کس کے کہنے پر کروایا گیا تھا؟
مستند دہشتگردوں کو سیف ہاوس سے فرار کروانے والے کون ہیں؟
@OfficialDGISPR
@TararAttaullah Your Govt has deprived the poor people of Pakistan from having even basic things to survive.
You craps are being fed our tax payers money to live the luxury life and to speak against our sentiments.
You rotten eggs are answerable to the people. You will soon see what happens. 😡
Why is the whole west precondemning a potential Iranian response but didn't say a word when Israel bombed an embassy? The hypocrisy never fails to astound.