قران حافظ بناو سات نسلیں بخشیں جائیں گی اسی چکر میں سارا پاکستان لگا ہوا ہے جبکہ ہمارے مدرسے ٹاچر سیل سے کم نہیں ۔
🚨🚨اپنے بچوں کو ان شیطان نما جانوروں سے بچائے ۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بدفعلی بچوں سے ان مدرسوں میں ہوتی ہے ۔زیادہ تر خاندان رپورٹ نہیں کرتے ۔بچے کو اس طرح ماریں گے تو بچہ ہر بات تو پھر مانے گا ۔
لوگ سمجھتے ہیں بچہ ان کے لیے جنت لینے گیا ہے ۔کیا والدین کو پتہ وہ مدرسے نہیں تھانے کے ٹارچر سیل بھیج رہے ہوتے ہیں ۔
یہ بچہ جو کے چار سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رھا ھے ۔وہ لاھور قلندر کا بڑا فین ھے اور اس کی شدید خواہش ھے کے شاہین شاہ آفریدی سے ملے ۔ میں نے سمجھایا کے یہ مشکل ھے مگر اس کے کہنے اور ضد پر یہ کوشش کر رھا ھوں پلیز شیر کر دیں
@iShaheenAfridi@lahoreqalandars@TheRealPCB
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
اس وڈیو میں واضح تھا کہ مجید اچکزئی نے اپنی گاڑی سے کانسٹیبل کو کچل کر قتل کیا لیکن عدالت نے اس ثبوت کو ناکافی قرار دیکر بری کردیا تھا۔
ام رباب کے خاندان کے قتل کیس میں بھی یہی ہوا ہے
سردار تیری دستار پر لعنت، اور لعنت اُن پر بھی جنہوں نے انصاف نہیں دیا۔۔۔
اُمِ رباب کے والد چاچا اور دادا کے قاتلوں کو عدالت نے باعزت بری کردیا۔۔۔💔
اُمِ رباب کو قاتل ڈرا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن یہ خواہش انکی زندگی میں تو پوری نہیں ہوگی۔۔۔ انشاءاللہ
یہ ام رباب کے خاندان کے قاتل رہائی کے بعد جشن منا رہے ہیں۔
عدالت نے تو اس پولیس کانسٹیبل جسکو ایک وڈیرے نے CCTV کیمرے کے سامنے اپنی لینڈ کروزر سے کچل دیا تھا اس کو بھی بری کردیا تھا۔
یہی اس ملک کے ستیاناس ہونے کی اصل وجہ ہے کہ عدالتیں طوائف ہیں
In Karachi a poor father’s five-year-old daughter was raped but the helpless man has still not received justice Someone should tell bakhtwar Bhutto that this is the Karachi of his father and brother.
Hero of the day!
اج غلطی سے ایک ٹرانزیکشن ہوگئی احساس ہونے پر فوری طور پر رابطہ کیا اس عظیم شخص نے صرف اتنی مہلت مانگی کہ میں کیا میں اپنا اکاؤنٹ چیک کر سکتا ہوں اور تھوڑی دیر بعد خود ہی کال کی اور کہا کہ اپنا اکاؤنٹ چیک کریں اور مجھے انفارم کریں اللہ تعالی سلامت رکھے ایسے لوگوں ہی کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے یہ معاشرہ قائم ہے سلام اس والد کی تربیت پر سلام اس والدہ کی تربیت پر اس بھائی کے لیے ڈھیروں ڈھیروں ڈھیروں دعائیں. اگر کوئی دوست اس بھائی کو جانتا ہے تو اس کو سلام اس کی عظمت کو سلام