ہم نے بارہا ہر ادارے میں جا کے دیکھ لیا ہے کہیں کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ سب ادارے مینیج کئے ہوئے ہیں۔ ن لیگ کے سٹنگ ایم پی اے ثاقب خورشید بھی اسی کالونی کے رہائشی ہیں اور ہمارا مسئلہ حل کروانے سے قاصر ہیں
@MaryamNSharif آپ سے گزارش ہے کہ ہم وہاڑی کے رہائشی ہیں اور ہمارے ساتھ کالونی کے نام پہ آپ کے فیصلا آ باد کے ٹکٹ ہولڈر شیخ یوسف نے فراڈ کیا ہے۔ آٹھ سال سے کالونی بنائی ہے لیکن نا وہ پاس ہوئی نہ ڈویلپمنٹ ہو سکی۔ ہماری انویسٹمنٹ ڈوب رہی لوگ بہت تنگ ہیں اسکا سدباب کریں ۔ شکریہ
@MaryamNSharif یہ شیخ یوسف صاحب آپکے ٹکٹ ہولڈر فیصل آباد سے۔ وہاڑی میں ڈیفنس ویو کالونی کے مالکان ہیں کالونی 6 سال سے بنی ہوئی ہے پلاٹ سب فروخت ہوچکے لیکن ڈویلپمنٹ کا کام مکمل نہیں۔کالونی اپرووڈ بھی نہیں۔ لوگوں کا اربوں روپیہ کا نقصان ہو رہا ہے آپ کی توجہ درکار ہے۔
@ImranARaja1@shoaib100mph@shoaib100mph bohat sharam ki bat ha wesy. ap ko log hero maanty hain. apko es trha ki bat zaib nahi deti. you should apologize on your act