جامعہ اسلامی اسلام آباد پوری دنیاء میں پاکستان کی ایک جانی پہچانی یونیورسٹی ہے۔
انتظامیہ کو چاہئے کہ طلباء کہ مسائیل سن بھی کے اور حل بھی کریں۔
#studentsprotestIIUI
جامعہ اسلامیہ مسائلستان بن چکا ہے انتظامیہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ دن دور نہیں جب اس جامعہ کا حال بھی ملک کے دیگر جامعات جیسا ہوجائیگا #StudentsProtest_IIUI
1.1.2022 اہم پیغام عمران خا�� کے نام
جو بھی، جیسا بھی جس طرح بھی مناؤں ورنہ وہ دن دور نہیں جو کئی سالوں سے ایک کہاوت سن کے آرہا ہوں ۔ جب آپ ایک ایک ہونگے تو کوئی بھی توڑ سکتا ہے لیکن جب آپ اکٹھے ہونگے تو کوئی نہیں توڑ سکتا۔
Unity is strength