Working hard for a good time as well as facing difficulties would be bad for a person when they are useful to others Be optimistic about winning, not losing in
We are against non-violence wherever we are. We oppose non-violence wherever it is. We appeal to the PPP leaders to take up this hateful issue and take action against the oppressors. @AAliZardari@BBhuttoZardari
منتخب ایم این اے علی وزیر کی پس زنداں یہ چوتھی عید ہے ج��کہ اشرافیہ و شہری مڈل کلاس کے انقلابی دو دن جیل میں رہ کر رہا ہو جاتے ہیں۔ کیا اب بھی یہ سوال اٹھایا جائیگا کہ پشتونوں اور بلوچوں کا لہجہ کیوں سخت ہوجاتا ہے؟ کیا بیگانگی کے احساس کیلئے یہ کوئی وجہ نہیں#ایک_ریاست_دو_دستور
عمرانی سرکار نے جب فوج کے خلاف بات کرنے پر 5 سال قید اور جرمانے کی سزا لگائی، تو یہی موصوف تحریک انصاف کے سینیئر کارکن و سپوکس پرسن عمران ریاض خان ٹی وی اور اپنے یوٹیوب چینل پر ناچ ناچ گھنگھرو توڑتے ہوئے اس سزا کے فوائد گنوا رہے تھے۔اب گنو تبدیلی کے مزے
@awalsherafridii عمران ریاض کی لڑائی صرف یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کی پسندیدہ جماعت اور ایک اس کے ایک لاڈلے کو دوبارہ اقتدار میں لائے ورنہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولتا رہے گا۔ اسکی گرفتاری آزادی صحافت کی لڑائی نہیں اسکا سیاسی ایجنڈا ہے ۔
عمران ریاض کی لڑائی صرف یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کی پسندیدہ جماعت اور ایک اس کے ایک لاڈلے کو دوبارہ اقتدار میں لائے ورنہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولتا رہے گا۔ اسکی گرفتاری آزادی صحافت کی لڑائی نہیں اسکا سیاسی ایجنڈا ہے ۔
پورے ملک میں ذیادہ بجلی پیدا کرنے والا صوبہ خیبر پختونخوا آج شدید بجلی کے بحران کا شکار ہے. دوسری طرف پنجاب ہماری ہی بجلی مفت دے رہی ہے. ہمارے ہاں یونٹ ہر آئے روز مہنگا کیا جارہا اور پنجاب کو ۱۰۰ یونٹ انعام میں دئے جارہے ہیں.پھر کہتے ہیں کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں.
Has any media channel of Pakistan so far reported the martyrdom of 4 Waziristan social Activist. Chief Justice took suo motu notice Did the provincial govt or the federal govt take any action Did the opposition make any condemnation Well who can do that this blood is very cheap
دا وزیرستان دا ګلالي ځوانان د پاکستان ریاست ووژل خو د بدل اخستلو یې هیڅ امکان نشته. اوس به یي پښتانه د شهیدانو په نومونو ونوموي او ��یسه به خلاصه شي. زموږ په شان بېغرته مخلوق هیڅ د ژوند حق نه لري باید د زمکې له مخه یي صفایي وشي.
صحافی @KashifJrnlst کے بھائی پیر آصف شاہ کی پشاور پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔پشاور پولیس بھی غنڈہ گردی پر اتر آئے ہیں۔ آصف شاہ کو فورا رہا کیا جائے اور ان غنڈہ گرد پولیس کو قانون کی کٹہرے میں لانے کی اپیل کرتے ہیں ورنہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کریں گے
بلاول بھٹو زرداری صاحب کا دورہ ایران بڑی اہمیت کا حامل ہے٬ پچھلی حکومت نے پونے چار سال میں ایران کے ساتھ اپنے تعلقات بڑھانے کو فروغ نہیں دیا٬ بلاول بھٹو زرداری پاکستان اور ایران کے تعلقات کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں
مکمل پروگرام 👇
https://t.co/FWbMIEICMx
@BBhuttoZardari