📌Pakistan’s Interior Ministry rejects social media claims that Pakistani nationals are being deported from the UAE for political reasons, calling them “fake news” and “vicious propaganda.”
آج میں Bank Alfalah کے ایک اے ٹی ایم پر کیش نکلوانے گیا۔ وہاں ایک تقریباً 40 سال کے شخص، جو بیج رنگ کی شلوار قمیض میں ملبوس تھے، پہلے سے موجود تھے، اس لیے میں نے باہر انتظار کیا انتظار کے دوران میں نے دیکھا کہ👇
1/4
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
Lanti insaan pakistan ka oil uae sy atta hy or uae mein jo price increase hoi hy os sy bhi kam hy… haan agr iraan sy oil atta tou banda protest kr ky apna ahtjaaj record krwaye. Jhoot jhoot or hasad
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔
قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔
ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
یہاں 20 ڈالر ایک گھنٹہ کام کرنے کا ملتا جو پاکستان کا تقریبا 6000 بنتا ۔۔
پٹرول کو ڈالر میں بتانے کے ساتھ آمدن بھی بتایا کرو یا قسم کھائ ہے کہ ساری عمر گدھا ہی رہنا ہے 🤷🏻♂️
بین الاقوامی بحران کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
اپنے کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے، پنجاب کے وہ تمام کسان جن کے پاس 25 ایکڑ تک زمین ہے اور جنہوں نے گندم کی کاشت کی ہے، ہر ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل @ 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی۔ میں ہر ایک کسان کے ساتھ کھڑی ہوں اور ذاتی طور پر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں تاکہ یہ شفاف، مؤثر اور ہر کسان تک پہنچنے والا ہو۔
ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اور میں ہمیشہ آپ کے حقوق کے تحفظ کے لیے آپ کے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ۔
Till the oil crises is there, Public transport would be free for the people of Punjab.
Passengers will no longer need to purchase tickets for the Orange Line Train, Metro Bus, Speedo Bus, or Green Electric Bus.
I encourage everyone to make full use of these facilities and choose public transport for a more convenient, affordable, and sustainable way to travel.
I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (https://t.co/jN2VLfzhdH)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.
🚨 FUEL PRICES ACROSS SOUTH ASIA (CONVERTED TO PKR):
1. 🇵🇰 Pakistan — 459 PKR/LITRE.
2. 🇱🇰 Sri Lanka — 406 PKR/LITRE.
3. 🇳🇵 Nepal — 322 PKR/LITRE.
4. 🇮🇳 India — 286 PKR/LITRE.
5. 🇧🇩 Bangladesh — 280 PKR/LITRE.
And In New York-America, it is 250 PKR/LITRE
NOTE: 🇵🇰 PAKISTAN HAS THE MOST EXPENSIVE FUEL IN THE REGION.
WHY?
اور آپ خوامخواہ بغض شریف فیملی سے باہر نہیں آتے،شوکت خانم میں ۵۰ سال سے ،تیسری سٹیج اور مختلف بہانوں سے مریضوں کو نہیں لیتے،یہ صرف ہسپتال نہیں ،ایک ہزار مریضوں کے مفت علاج،نئی جدید مشینری،لواحقین کے لئے مفت رہائش،دنیا کے بہترین ڈاکٹرز اور خاص طور پر آخری سٹییج کی ینیجمینٹ کے لئے مکمل بندوبست کیا جارہا ہے،یہ دنیا کے چند ہزار بیڈڈ ہسپتالوں میں سے ایک ہوگا
محنت کر حسد نا کر
انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں چار فیصد گر گئیں ،
لیکن ہماری حکومت پر نہ تو عوام کا کوئی دباؤ ہے اور نہ تحریک انصاف یا تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی پریشر ڈال رہے ہیں تو اس لیے پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا کوئی امکان نہیں بلکہ کوئی بعید نہیں کہ حکومت قیمتیں بڑھا دے