دس پاکستانی شہریوں کو 45 دن سے صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کے اہلخانہ نہ صرف سخت پریشان ہیں بلکہ اپنے پیاروں کی سلامتی کے لیے نہایت فکرمند ہیں۔ حکومتِ پاکستان اس معاملے کی سنجیدگی کو سمجھے اور یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ یرغمالی شہریوں کے اہلخانہ نے بات چیت میں بتایا کہ انہیں پینے کے لیے زنگ آلود پانی دیا جارہا ہے ، ان کی صحت مسلسل خراب ہورہی ہے اور زندگیاں خطرے میں ہے ۔ حکومت کو فوری اور موثر قدم اٹھانا چاہیے۔
اس وقت ایک سو روپے پیٹرولیم لیوی نافذ ہے،دو سال میں 3 ہزار ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے نکلوائے گئے،دوسال میں جتنے پیسے آئی ایم ایف سے قرض میں لیے اتنی رقم حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر جمع کر چکی ہے۔
@NaeemRehmanEngr
جنگ کے دنوں میں حکومت نے 138 ارب روپے لیوی کی مد میں اکٹھے کیے،لیکن ریفائنریز میں کوئی بہتری نہیں آئی۔
حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#PetrolPrice#HafizNaeemRehman#JamateIslami
پٹرولیم لیوی، بجلی قیمتوں میں اضافے، کسانوں کے مسائل اور عوام دشمن سولر پالیسی کے خلاف یکم مئی بروز جمعہ کو پورے ملک میں احتجاج ہوگا، اگر حکومت نے پٹرلیم لیوی میں مزید اضافہ کیا تو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے۔
#PetrolPrice#HafizNaeemRehman#JamateIslami
ہندوستانی فلم دھریندر میں گلستان جوہر کراچی کے رہائشی سید خالد رضا کو گھر سے نکلتے وقت ٹارگٹ کرنے کا سین فلمایا ہے خالد رضا 90 کی دھائی میں البدر مجاہدین سے وابستہ رہے تھے اور گزشتہ کئی برس سے تعلیمی شعبے سے منسلک تھے
اس رائیل ی اور امریکی ظالمانہ حملے میں سپریم لیڈر ایران آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت عظیم سانحہ ہے.
ہم ایرانی عوام کے دکھ اورغم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
محبوب الزماں بٹ
امیر جماعت اسلامی ضلع فیصل آباد
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر کربلا کا پیغام اور امام حسینؓ کی سنتِ قربانی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا اور حق کے لیے جان نچھاور کر دینا ہی وہ راستہ ہے جس نے تاریخ میں انقلاب برپا کیے ہیں۔
قرآنِ کریم کا فیصلہ ہے کہ شہید کبھی مرتا نہیں، علی خامنہ ای کا پیغام واضح ہے، اسرائیل اور امریکہ کی مشترکہ دہشتگردی ایران کے عزم کو توڑ نہیں سکتی۔اس عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے امت مسلمہ متحد ہو کر ایران کا ساتھ دیں
جو جوابی حملے اس را ئیل اور امریکہ بحری بیڑے پر کرنے تھے وہ خلیجی ممالک پر کیے جا رہے ہیں سب کچھ عیاں ہو رہا ہے سعودیہ پر حملہ اب پاکستان پر حملہ ہے یہ دفاعی معاھدہ میں طے ہو چکا ہے ایران مسلم ممالک کو اپنے ہمراہ لیکر چلنے کی کوشش کرے
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کی الیکشن کمیشن کے باھر پریس کانفرنس پولیس نے روک دی کیمپ اکھاڑ دیا اور رکن صوبائی اسمبلی فاروق فرحان اور کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز سمیت کئی کارکن گرفتار ، تھانے منتقل
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت منصورہ میں تین روزہ مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس جاری ہے۔ فیصل آباد سے محبوب الزماں بٹ صاحب، سردارظفرحسین خاں صاحب اور انجینیئر عظیم رندھاوا صاحب شریک ہیں
دیگر مرکزی و صوبائی ذمہ داران اور اراکین شوریٰ بھی موجود ہیں۔