@HamidMirPAK Meer sab Ap ko ham sa ziada is cheez ka idea ha phr q ap is tarha ki baten karhe han, Pak india ki tijarat sa modi ko nh balke is khite ko b bhoot bara faida ha, ab bus karen 76 salon sa yahi sunte arhe han, jhang sa dono taraf hi nuqsan hoga...
Shram b ati ha ke wo b pait par kha gay?
Kn c imran siasat ? Jo jaha sa start hoi thii wahi par dafan b ho chuki ha. Zardari ko imran k sath mila rahe ho aqal ko thoura hath do, Imara sa tum jese loug mutasir hogy Ham nh...
پاکستان برانڈ سیاست کے بے تاج بادشاہ آسف زرداری نے کل ایکبار پھر ثابت کیا کہ پاکستان مارکہ جمہوریت میں کامیابی صرف " زرداری سیاست" کو ملے گی " عمران خان سیاست" عوامی مقبولیت دے گی مگر اقتدار کا کھیل صرف "زرداری سیاست" جیتے گی گئی۰زرداری صاحب کی پی پی پی نے کل صدارتی الیکشن کے الیکٹوریل کالج میں پی پی پی کے حصے میں آنے والی نشستوں سے تین گنا زیادہ یعنی چار سو گیارہ ووٹ حاصل کیے۔
زرداری صاحب قومی اسمبلی میں صرف 54 جنرل نشستیں رکھتے ہیں مگر وہ عارف علوی کے برعکس نمائشی نہیں بلکہ طاقتور صدر مملکت ہیں سندھ بلوچستان میں حکومتیں پنجاب کے پی میں گورنرز ہوں گے یہی نہیں شہباز شریف حکومت اپنی بقا کے لئیے زرداری حمایت کی ہمیشہ طلبگار رہے گی بھولیں نہیں زرداری صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کو لللکارتے ہوئے اینٹ سے اینٹ بجانے کی گفتگو کی لیکن پھر کمال ہوشیاری سے اسٹیبلشمنٹ کا زبردست اعتماد بھی جیتا بیشک "بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی" کہ ہمارے پاکستان میں " عمران خان سیاست" کامیابی کے لئے ایک عوامی انقلاب کی منتظر رہے گی حبکہ یہاں مسند اقتدار تک پہنچ کر ملک کی ترقی کے لئیے کام کرنے کے لئیے ابتدائی اسباق "زرداری سیاست" سے سیکھنے ہوں گے