@Its_MeZainab@NoorMustafavi@DrAliya7 نون کو جو لُون لگا ہے واہ تاریخ رقم ہو گئی اب بڑے بڑوں کا احتساب ہوگا بدلے میں کئی تنکے اٹھے گے اور کئی اٹھا دیئے جائیں گے
منہاج القرآن سنٹر ڈیلاس (ٹیکساس، امریکہ) میں 17اگست 2018ء بروز جمعۃ المبارک ایک غیر مسلم نوجوان homie CJ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔
#LeaderOfTheCentury
عمران خان جیسےبھی ہیں اپنےوعدےپورےکرتےہیں نہیں کرتےساری باتیں ایک طرف میرےلیےیہ خوشی سب سےبڑھ ہےشکرپرہےچیوں والےوزیراعظم سےجان چھوٹ گئ ہے قسم سےبہت شرمندگی ہوتی تھی دیکھ کہ پاکستان کاوزیراعظم دولفظ خودسےادانہیں کرسکتا۔
#PrimeMinisterIK@NoorMustafavi@DrAliya7
آج ہماری اتنی حیثیت نہیں ہےکہ ہم اپنےنظریےکودلیل سےثابت کرکےکسی سےایک پینسل بھی لیں سکیں،مگرسلام ہےاس قاۂدکی عظمت وبسیرت کوکہ جس نےاپنےنظریےکوٹھوس دلاۂل سے ثابت کرکےغیروں سےالگ ریاست حاصل کرلی۔ #شکریہ_قاۂداعظم
یوں دی ہمیں آزادی کےدنیاہوئ حیران!
#AzadiMubarak
جس حساب سے میں برتن دھو رہی ہوں مجھے لگتا کہ ایک دن میں نے پاگل ہو کر گلیوں میں آوازیں لگاتی پھرنا ہے
" کولیاں پیالیاں دُھوا لو
چاہ تے سالن آلے پتیلے منجھا لو
چاولاں دی کھرچن کھرچا لو
عمران خان صاحب کاکل خطاب سن کربہت حیرانی اور بہت زیادہ خوشی ہےکیوں اس سےپہلے انکواس قدرسنجیدہ وفکرانگیزنہیں دیکھا،اللہ پاک کامیابی عطافرماۓانکےارادوں کوپورافرماۓ۔
#وزیر_اعظم_عمران_خان#ImranKhanSpeech#WelcomeKingKhan