کسی کےلیے میری نفرت اور محبت پاکستان کے ساتھ نفرت اور محبت سے جڑی ہوئی ہے جو ذاتی مفادات کو پاکستان پہ ترجیح دیتا ہے اس سے انتہا درجے کی نفرت کرتا ہوں اور جو پاکستان کو خود سے مقدم رکھتا ہے اسے سر آنکھوں پہ بٹھاتا ہوں فُل سٹاپ۔
ضرورت برائے رشتہ:
نام : ثانیہ بتول
عمر : 27 سال
پیشہ: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پرنسپل
گریڈ: 18
ملنے کو مجھے بہت سے لوگ ہیں لیکن مجھے ایک پرخلوص انسان چاہیے ۔ دونوں بنگلے ، 31 ایکڑ زمین اور تینوں گاڑیاں بھی دینے کو تیار ہوں۔ اسے چاہئے تو اس کے نام کر دوں گی ۔ بس شرط یہ ہے میرا خیال رکھے مجھے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے ۔نکاح میں یہ شرط رکھوں گی کہ مجھے طلاق دے گا تو یہ سب پراپرٹی مجھے واپس کی جائے گی ۔میں تنہائی سے تنگ آ چکی۔ جو حقیقت میں خواہشمند ہو مجھے یہاں بتا دیں میں انباکس آؤں گی باقی ساری ڈیٹیل وٹس ایپ پر ۔ اللہ پاک ہر بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔ اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہے تو اپنی پہلی بیوی کی رضامندی شامل کرنا ہوگی۔ میں کسی کا گھر اجاڑنا نہیں بلکہ آباد کرنا چاہتی ہوں۔ خوش رہنا چاہتی ہوں اور خوشیاں بانٹنا چاہتی ہوں ۔ تنہائی کا درد صرف تنہا انسان ہی سمجھ سکتا ہے ۔ ورنہ ایک انسان کی تنہائی دوسروں کو مذاق لگتی ہے 🥲
ایسی خاموشی بڑے طوفان سے قبل دیکھنے کو ملتی ہے، یہ عوامی اتش فشاں پھٹنے کی نشانی ہے، بہت جلد عوامی ردعمل آئے گا اور پورے ملک میں آئے گا، اس ملک کی قسمت میں عوامی انقلاب لکھ دیا گیا ہے، اس میں سہولت کاری حکومت خود کر رہی ہے عوام پر مہنگائی کے بم گرا کر
جس جس نے English سیکھنی ہے بتائیے۔۔۔۔☺️
1.بال بال بچے
Hair Hair children
2.میں ایک عام انسان ہوں
I am Mango 🥭 man 😌
3.سڑک پر گولیاں چل رہی تھی🤌🏻
the tablet's was walking on the road 🚶♂️😊
مزید English سیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیئے۔۔۔😁😹😹