آنے والے سالوں میں
کس کے سنگ ہنسنا ہے
کس سے مل کے رونا ہے
کب یہ اپنے بس میں ہے
مگر آسماں کی جانب
پھیلے ہاتھ کہتے ہیں
دل سے دل کا ہر رشتہ
معتبر دعا سا ہے
دعاؤں میں بسے لوگوں
جہاں بھی رہو
سدا خوش رہو
#عشق_شاعری#سوچ_کا_سفر
#عشق_شاعری#سوچ_کا_سفر
کسی بھی لفظ کا جادُو اَثر نہیں کرتا...
وہ اپنے دل کی مجھے بھی خبر نہیں کرتا
بنا ہوا ہے بظاہر وہ بــےتعلّق بھی
جو مجھ کو سوچے بِنا دن بسر نہیں کرتا
@ArtiyaDar >>@AfraThea