السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقُهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے ، اللہ اس کے لیے نکلنے کاراستہ بنادیتا ہے ، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ.
آم��ن ثم آمین۔
#اردوقومی_زبان