جشن آزادی ہم منائینگے۔
دشمنان پاکستان کو جلائینگے۔
وہ جو خواب دیکھ رہے تھے ہمارے ٹوٹ جانے کے۔
انہیں پیغام دو الحمداللہ ہم مزید مظبوط ہوگئے ہیں✊🇵🇰
پاکستان زندہ باد
#Balochistan#Pakistan
تازہ ترین: ناروے سے کس نے ایک ملین ڈالر وصول کئے ؟ بیرونی فنڈنگ کامقصد سی پیک کو ٹارگٹ کرنا تھا؟ اسمگلر سہولت کاری مارچ کی پلاننگ کس نے کی ؟ماہ رنگ باز بلوچ کا مکروہ چہرہ اور گھناؤنا کھیل سامنے آگیا۔
#بلوچ_یکجہتی_بھارتی_را_گٹھجوڑ
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کو سالانہ 500 ملین ڈالر سے زائد کی آمدن ہوگی، اور اب تمام بین الاقوامی پروازیں دہلی کے بجائے گوادر میں ریفلنگ کریں گی۔ یہ اقتصادی ترقی مخالفین، بشمول بھارت کو شدید معاشی نقصان پہنچائے گی اور ان کی بے سکونی کی ایک بڑی و اہم وجہ بننے گی.
یہ ہے مہرنگ کا حقیقی چہرہ!
بلوچستان کے اندر اسے عالمی سرمایہ کاری قبول نہیں ہے۔
لیکن عالمی مداخلت کی بات کررہی ہے۔
یہ وہ منافق اور غدار ہے جو نا بلوچ قوم کا خیر خوا ہے نا بلوچستان کی ترقی دیکھنا چاہتی ہے۔ یہ ریجیکٹ ہوگئی ہے اس لیئے عالمی آقاوں کو آواز دے رہی ہے۔
#Balochistan
ترقی کی جانب گامزن ہمارا گوادر دشمن ممالک کو کٹھک رہی ہے۔
یہی وجہ ہے وہ اپنے سازشی عزائم کو پورا کرنے کے لیئے اپنے ایجنٹوں کے زریعے گوادر پر حملہ آور ہوئے ہیں۔
انشاءاللہ دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہونگے گوادر سمیت پورا پاکستان ترقی کریگا۔
#Balochistan#Gwadar
اوریا مقبول دوبارہ گھٹیا ترین پراپیگینڈا کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا🚨🚨
یہ بے ضمیر فراڈیا آج سمگلروں والے ماہرنگ کے اختجاج کی پروموشن میں مصروف ہے۔ انٹرنیٹ سے ہر طرح کی جعلی تصویریں لگا رہا ہے
اس فراڈ نے جو تصویر لگائی وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد ہونے والے جشن کی ہے۔
جب لوگ ہیں ہی نہیں ، تو گولی کس پر چل گئی؟ کیوں جھوٹ بولا جا رہا ہے؟ مقصد کیا ہے؟ یہ سوالات لائیو فوٹیج سے اٹھتے ہیں جو 28 جولائی دوپہر 2 بجے کی ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنا ہے۔
آپ لوگ ان سے کیسے نفرت کر سکتے ہو جو دن رات ہماری جان مال کی حفاظت کے لیے جان تک دے دیتے ہیں پیش۔ جو ان سے نفرت کرتے ہیں وہ لوگ پاکستانی کہلانے کے لائق نہیں۔
پاک فوج کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو لوگ فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرتے ہیں وہ اصل میں ملک دشمن عناصر ہیں پاکستان زندہ باد .