پشتو ٹو اردو ترجمہ 😭
جب تم آزاد ہوجاو تو مجھے کال کرلینا میں آپکے پاس آؤنگا کیونکہ مجھے یاد بیت آرہے ہو لیکن میرے بس میں نہیں ہے لیکن تم نے باہر آنا ہے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھو میں اپکو دعا میں یاد رکھونگا
سبین یونس کی ضمانت منظور ہو گئی ہے انشااللہ آج وہ رہا ہو جاۓ گی
ایک مخلص اور نظریہ عمران خان رکھنے والی کارکن ہے جس کو عہدوں کی نہیں عمران خان کی فکر ہے
@sabeen_younas
اپنے حصے کا دیا ہم کو جلانا ہو گا
ورنہ تاریکی کا ہر کوئی نشانہ ہو گا
ظلمتِ شب سے گھبرا گئے ہم ہی تو
نہ دیوار نہ در، نہ کوئی ٹھکانہ ہو گا
ہم کر کے وفا جیت ہی جائیں گے
گر ہم آگے بڑھے، پیچھے زمانہ ہو گا
گڑھے کھودنے، راستے بند کرنے اور کنٹینر لگانے سے جمہوریت نہیں روکی جا سکتی۔ عوام کے دل اور ذہن بدل چکے ہیں۔ بلاول بھٹو کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ عوام کی آواز کو راستے بند کرکے خاموش نہیں کیا جا سکتا،وقت بدل چکا ہے
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
With legendary boxer Mr. Amir Khan at the Azadi Fight Night event at Amir Khan International Boxing Club, Islamabad. 🥊🇵🇰 Indeed, a proud moment and a healthy, positive activity for the youth of Pakistan, inspiring them toward sports and excellence. @amirkingkhan