عام آدمی کی معمولی باتیں۔ نیم حکیم خطرہ جان۔
مجھے سنجیدہ مت لے ۔ میں سیاسی یا سوشل میڈیا کارکن نہیں ہو۔غیر سنجیدہ بندہ۔ ایک معمولی آدمی. don't follow me.
میری کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی یہی ٹویٹر پر بات ہوتی ہے ان کے والد ایک بڑے بزرگ تھے لوگ ان کے پاس آتے تھے۔ وہ روحانیت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ سلسلہ نسبت کو بھی۔ مجھے واقعی کوئی علم نہیں ان باتوں کا۔ میں پیری مریدی میں یقین نہیں رکھتا۔ وہابی ٹائپ بندہ ہو۔ جادو ٹونا تعویذ دم میں یقین نہیں ہے۔
@Satti_3 پھر جب میں کہتا ہو میں نے کہانی بنائی آپ تب بھی نہیں مانتے۔ میں آپ کے ساتھ چات کے ساتھ موبائل پر گیم کھیل رہا ہو۔ کوئی عاملیت نہیں کر رہا تھا۔ یہ تو صرف ایک کہانی تھی۔
@Satti_3 عامل وہ ہوتا ہے جو کسی وظیفے کے چلے کاٹتا ہے۔ روحانی بزرگ وہ ہوتا ہے جو کسی نسبت سے علم حاصل کرتا ہے۔ یہاں دونوں میں کوئی چکر نہیں۔ میں وظائف نہیں جانتا۔ بلال صاحب جانتے ہیں۔ میری کسی سے کوئی نسبت نہیں۔ بلال صاحب کی ہے اس لیے ان کو گفتگو میں شامل کیا تھا ۔
@Satti_3@Bilalahmadjj میں بُہت سے لوگوں سے پوچھ چکا ہو مجھے جواب نہیں ملا۔ آپ لٹریچر کے سٹوڈنٹ ہے آپ کو شاید علم ہو
پھر آپ ہی کہتے ہیں آپ کے تجزیے ٹھیک نکلتے ہیں۔ لیکن میں کوئی صحافی بھی نہیں۔ نا ہی سیاسی کارکن ہو۔ وہاں بھی یہی علم استعمال ہوتا ہے۔