جس نے کنویں میں صبر کیا وہی مصر کا بادشاہ بنا۔
کامیابیاں ، محبتیں ، عزتیں ، بلندیاں ، عروج ایسے ہی نہیں مل جاتے ۔
وقت لگتا ہے۔ صبر ، ہمت ، حوصلہ ، برداشت اور چلتے رہنا ضروری ہے۔
فتح صرف دستبرداری میں ہی نہیں بلکہ توازن اور حکمت میں بھی ہے۔ بعض اوقات، اپنی پسندیدہ چیزوں کو چھوڑنا ضروری ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات ان کے لیے لڑنا بھی زندگی کا حسن ہے۔
کسی سے بحث مت کرو
جاہل سمجھے گا نہیں
ضدی قائل نہیں ہوگا
متعصب سنے گا نہیں
اور موقع پرست تمہاری ہر بات کا اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے گا
خاموش زندگی بہت خوبصورت ہے جو بولتا ہے اسے بولنے دو
اور جو یقین کرتا ہے اسے یقین کرنے دو اپنے اصول دوسروں پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرو خاموش
ایک قدیم افریقی کہاوت ہے: 🤔
ہر صبح، ایک ہرن جاگتا ہے، یہ جانتے ہوئے کہ اسے شیر سے تیز بھاگنا ہوگا، ورنہ وہ موت کے منہ میں چلا جائے گا۔🙄
ہر صبح، ایک شیر بیدار ہوتا ہے، یہ سمجھتے ہوئے کہ اسے سب سے سست ہرن سے آگے نکلنا ہوگا، ورنہ بھوک اسے مار ڈالے گی۔❓
366
145/5
(42)
291
2nd Innings

England
ENG
PAK lead by 220 runs
Test 2 of 3 (England leads 1 to 0), Day 3 · Session 3Test 2 of 3 (ENG leads 1-0) · Day 3 · Session 3
PAK batting
S. Shakeel: 31* (47)
S. Agha: 21* (49)
#PAKvsENG