حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
جو تمہاری قدر نہیں کرتا تم اس کی اور بھی زیادہ قدر کرو کیونکہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر اسے تمہاری قدر کا احساس ضرور ہوگا 🖤💔
تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے
اللّه کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
تم کہتے ہو کہ یا اللّه میں ہی کیوں؟
وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔
اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان ��و ہی آزمائش میں ڈالتا ہے♥️
#_Waصif_🥀🖤❤️
ارے جناب رہنے دیجیٔے ۔۔۔!!
کسی اور سے کیجیئے گا یہ جھو ٹے وعدے اپنا ہونے کے دعوے ۔۔۔۔
ہم نے مطلب پورا ہوتے ہی کتنوں کو بدلتے دیکھا ہے۔۔۔۔!!
😇💯✅
#_Waصif_♥️🖤🥀
جانان❤️:اگر تمہیں مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کروگے۔۔۔
میں🖤:ایسا ہو ہی نہیں سکتا اگر تم سے زیادہ خوبصورت لڑکی ہوئی تو وہ ہماری بیٹی ہوگی۔۔۔🙈🥀🖤❤️
#_Waصif_🖤❤️🥀
سہمی ہوئی ہیں جھونپڑیاں بارش کے خوف سے۔۔۔۔!!
محلوں کی آرزو ہے کہ، بارش تیز ہو۔۔۔۔ 🙂🖤
اے میرے اللّٰه سب پر اپنا رحم نازل فرما اور سب کی حفاظت فرما
آمین ❤️💖
#_Waصif ♥️🥀