سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا اور سنگین الزامات لگانا آسان ہے، مگر حقائق اور شواہد پیش کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی واقعے کو جبری گمشدگی کا رنگ دینے سے پہلے مکمل تحقیقات اور مستند معلومات سامنے آنی چاہئیں۔ الزامات نہیں، ثبوت ہی حقیقت کا تعین کرتے ہیں۔
#آپریشن_ردالفتنہ3 #فتنہ_الہند_تقسیم
#گریٹ_بلوچستان_لیگ #خدمت_بلوچستان
ینگ لیڈرز پارلیمنٹ بلوچستان کے وفد نے ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا دورہ کیا اور آئی جی ایف سی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں امن، استحکام، تعلیم، ترقی اور قومی یکجہتی کے فروغ میں نوجوانوں کے کردار پر گفتگو ہوئی۔
#YoungParliamentarians#Duki_SportsWeek #EndOfFitnaAlHind #گریٹ_بلوچستان_لیگ