I have met many people but none like this man. May you always protect the truth and pave the way so it reaches us.
Be safe @ImranRiazKhan you brave son of soil.
Pakistan Zindabad.
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے ، جس نے اکاؤنٹ ہیک کیا ہے وہ ٹویٹ میں لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے۔ براہ مہربانی پیسے مت بھیجیں۔ اگر کسی نے ڈال دیے تو فراڈلنٹ ٹرانزیکشن رپورٹ کر کے ریورس کروا سکتا ہے. براہ مہربانی Retweet کرتے جائیں.
پنجاب اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے ممبران کا بے حد شکریہ کہ جو حق نوٹوں سے چھینا گیا تھا آپ نے ووٹ کی طاقت سے واپس لیا اور اس سیاسی اور آئینی جنگ میں ثابت قدم رہے ۔ماشاءاللہ
محسن داوڑ کو وزیرستان میں جرگہ سے نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، گرینڈ امن جرگہ مشران نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور دھکے دیکر انہیں نکالا گیا۔