🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران ریاض نے سہیل آفریدی کو تن کر رکھ دیا !!🔥🔥🔥
عمران خان نے سہیل آفریدی کو سٹریٹ مومنٹ اور تین چار احکامات دیے ۔ تو ٹکے کی تیاری نہیں کی سہیل آفریدی نے ۔ سہیل آفریدی ٹس سے مس نہیں ہورہے ۔
صوبے میں ڈرون حملے ہورہے ہیں ۔ جب ورکرز سڑکوں پر تھے۔ سہیل آفریدی نے خود کو چاردیواری کے اندر بند کرلیا ہے ۔ کیونکہ وہ محسن نقوی کے فون کا انتظار کرتے رہے ۔🚨🔥🔥
بھارت کے اسپورٹس اینکر واکرنت گوپتا کا انگلینڈ سے ایک اور کراری شکست پر کا کہنا ہے کہ کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن پاکستانی گیند باز محمد عامر نے جو کہا تھا کہ بھارت کے پاس ٹی 20کرکٹ میں مستند بلےباز نہیں سولگر ہے وہ باتیں کسی حد تک درست ثابت ہوگئی میں بڑے افسوس یہ بات کررہاہوں آپ کی کرکٹ کے برےدن شروع ہوگئے اور اسکا آغاز تب ہوا جب آپ نے سوریا کمار کو بلاوجہ کپتانی سےہٹایا آپ نے سوریاونشی کی سلیکشن انصاف پر نہیں کی کیونکہ آپ کو بھی پتہ کہ آئی پی ایل فلیٹ وکٹوں پر کھیلی جاتی ہے اور آئی پی ایل کی کارکردگی پر ٹیم سلیکشن کرنا یہ کونسا معیار ہے یہاں آپ نے غلطی کی سوریا ونشی کو اتنی جلدی ٹیم میں شامل کرنا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انٹرنیشنل کرکٹ کا پریشر وہ برداشت نہیں کرسکتا وہ صرف بلا گھوما رہا ہے ہر گیند پر چاہے اچھی گیند ہو یا بری بلےبازی صرف بلا گھومنا کا نام نہیں ہے آپ کے پاس کوئی مستند بلےباز نہیں ہے ابھیشک شرما بھی آنکھیں بند کرکے بلا گھومتا ہے پاکستانی گیند باز محمد عامر ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران کہا تھا بھارت پاس سولگر ہے بلےباز نہیں چل گئے تو ٹھیک نہیں تو یہ سو رنز بھی نہیں بنا پائیں گے اور آپ نے 76پرآوٹ ہوکر ثابت کردیا کہ وہ ٹھیک کہہ رہا تھایہ مسلسل آپ کی چوتھی شکست ہے
#cricket #PakistanCricket #ENGVIND