سب دو نمبر ہیں یہاں..ججوں اور جنرلز تو جیسے بھی ہیں کچھ کہہ نہیں سکتے کہ سالے اٹھا کہے لے جائیں گے چھترول کریں گے..لیکن سیاست دان ،افسر ، کھلاڑی ،کپتان ، پیر ،مولوی ،صوفی ،دانشور، ٹی وی اینکرز ، استاد ، شاگرد جس کو دیکھیں دو نمبر
..ہم خود بھی کونسے ایک نمبر ہیں
..بس ایک ایجنسی سنا ہے لمبر ون ہے
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
ناروے میں تیل نکلا اس وقت یورپ کی سب سے زبردست ویلفئیر سٹیٹ ہے۔ کینیڈا میں تیل نکلا اس وقت شمالی اور جنوبی امریکہ کی واحد ویلفئیر سٹیٹ ہے۔
سعودی عرب اور ایران میں تیل نکلا وہ پاکستان میں نقوی ، زیدی ، کاظمی ، اشرفی ، وہابی ، ٹخنہ اوپر ، ہاتھ نیچے والے میزائل تیار کرتے رہے۔ ایک کی پوری قیادت چند حملوں میں ختم ہوگئی ایک کو چپلوں میں لڑنے والے ہلنے نہیں دے رہے۔
پاکستان میں ہر کورٹ کے باہر یہ فرمانِ رسول اللہ ﷺ لگا دینا چاہئیے
کہ تم سے پہلے قومیں اسی لیے برباد ہوئیں کہ وہاں طاقتور کے لیے الگ قانون تھا، اور کمزور کے لئیے الگ!!!! فیصل جاوید
بھای ھم کاروباری لوگ ھیں، پراپرٹی وغیرہ کے کام کرتے ھیں، شادی ھال چلاتے ھیں، بنک، فرٹیلیزر اور سمنٹ فیکٹریان چلاتے ھیں، دلیہ اور بیکری آیٹمز بناتے ھیں، سنیما گھر اور مال [اردو ا نگریزی دونوں]بناتے ھیں، بیرون ملک پیزے وغیرہ بیچتے ھیں، جزیرے سنبھالتے ہیں ، ھمارا سیاست سے کیا واسطہ۔۔ہیں۔۔؟
"فیملی میں ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جو غلط کو غلط کہتا ہے اور صحیح کو صحیح۔اور سب سے پہلے ماں باپ اس کے خلاف ہوتے ہیں، اس کے بعد بہن بھائی ہوتے ہیں، اس کے بعد رشتےدار اور پھر یہ سارے مل کے اس کو نفسیاتی مریض اور پاگل ڈکلیئر کر دیتے ہیں،حالانکہ وہ اکیلا صحیح ہوتا ہے اور باقی سارے جھوٹ سننے کے عادی ہوتے ہیں۔
آپ اکثر حل پوچھتے ہیں؟
تو اس ملک میں آپ غلط کو غلط کہنا شروع کر دیں،صحیح کو صحیح کہنا شروع کر دیں،یہ ملک ٹھیک ہو جائے گا۔
خوف اصل میں چوری کا مال چھن جانے کا ہے، جن کے پیچھے عوامی طاقت ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ڈرا کرتےـ
عمران خان جیل میں رہ کر بھی مضبوط ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
جمعہ کے روز اپنی ناکامیوں پر ہونے والی مسلسل تنقید سے فرسٹریٹ ہو کر ٹرمپ نے سی این این سمیت تین نیوز اداروں پر وائٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔
اگلے دو دن کے دوران امریکہ کے تمام میڈیا گروپس، بشمول ٹرمپ کا سب سے بڑا حامی ادارہ فاکس نیوز، نے طوفان کھڑا کردیا اور ٹرمپ کے اس اقدام کو عوام کے حق آگہی پر ڈاکہ قرار دے دیا۔
آج سی این این سمیت پابندی کا شکار ہونے والے میڈیا گروپس نے عدالت میں رٹ دائر کردی اور براہ راست ذمے داری صدر ٹرمپ، اس کے پریس سیکرٹری اور سیکرٹ سروس کے ڈائریکٹر پر عائد کرتے ہوئے انہیں کٹہرے میں طلب کرلیا۔
پاکستان میں عمران خان کا ٹی وی پر نام تک لینے پر پابندی عائد کردی گئی اور مجال ہے کسی غیرتمند میڈیا گروپ یا صحافی میں ہمت ہوتی کہ وہ اس پابندی کے خلاف احتجاج کرتا، سپریم کورٹ میں جاتا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو نامزد کرتا۔
حیرت ہے، اسلام کا کلمہ ہم پڑھتے ہیں، دین حق پر ہم قائم ہیں، لیکن غیرت اور بہادری کا ہم سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
پس ثابت ہوا کہ ہمارے خطے میں نہ تو جمہوریت آئی، نہ ہی اسلام آیا۔ ہم عجیب کوئی مجوسی قسم کی مخلوق بن کر رہ گئے ہیں!!!
مشرقی پاکستان میں فوجی مظالم کی جب داستانیں بیان کی جاتی تھیں تو آگے سے جواب ملتا تھا کہ یہ سب جھوٹی کہانیاں ہیں جو ملک دشمنوں نے فوج کے خلاف نفرت پیدا کرنے کیلئے پھیلائی تھیں۔
اللہ نے ان سب کہانیوں کو آج کے دور میں 4کے ریزولوشن کے ساتھ دوبارہ قوم کے سامنے شرطیہ نئے پرنٹوں کے ساتھ چلا کر دکھا دیا کہ مشرقی پاکستان کا اصل مجرم کون تھا، بلوچستان اور خیبرپختون خواہ کے حالات کی خرابی کا ذمے دار کون ہے اور شریف و زرداری خاندان کی کرپشن کا ٹھیکیدار کون ہے۔
اللہ نے تمام حقائق کھول کر ہمارے سامنے رکھ دیئے تاکہ آئیندہ کوئی منافق اس قوم کو دھوکہ نہ دے سکے۔
قوم جان چکی ہے کہ اس کا اصل مجرم کون ہے!!!
شہباز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے لندن جا رہے ہیں۔
لیکن عمران خان ناقص سرکاری پمز ہسپتال ہی جا سکتے ہیں، کسی پرائیویٹ ہسپتال نہیں۔
ظالم اور منافق لوگوں کو رات کو نیند کیسے آ جاتی ہے؟ اتنا ظلم کرتے ہوئے ان کے دل کیوں نہیں ڈرتے؟
کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ ان کی آنکھیں نہیں، ان کے دل اندھے ہو چکے ہیں؟
یہ امریکی صحافی بھی کہے رہا
سزا کے وقت اڈیالہ جیل میں عمران خان کے وکیل کو باہر بھیج دیا گیا تھا
اور سرکاری وکیل کو عمران خان کا وکیل بنا کر پیش کردیا
بادشاہ ننگا ہے
اللہ نے عربوں کو تیل کی دولت سے نواز دیا۔ عرب ممالک نے کمال مہربانی اور نوازش کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنا آپ سنوارا بلکہ برادر اسلامی ممالک میں بھی تعلیمی انقلاب برپا کردیا۔ ریسرچ سنٹرز بنائے۔ یونیورسٹیز بنائیں۔
یہ اسی مہربانی اور محبت کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی میں اور دفاعی پیداوار میں خود کفیل ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب کے تعاون سے تیار ہونے والی ساری ٹیکنالوجی مشکل وقت میں انہیں مہیا کی جائے۔
ہمارا طاہر اشرفی تھاڈ دفاعی نظام بھی حاضر۔ ہمارا ہشام الہی ٹکریل میزائل سسٹم بھی حاضر ، ہمارا ابتسام الہی ٹینک بھی حاضر۔ سعودی ان سارے میزائلوں کو جہاں چاہیں جیسے چاہیں استعمال کریں۔
محمد بن سلمان کو ایک بات اچھی طرح سمجھ میں آجائے گی کہ سب سے بڑی چیز اخلاص ہوتی ہے۔ سب عمران خان نہيں ہوتے۔ اب بھی حل عمران خان ہی ہے۔
ایک ہی لیڈر ہے جو مشرق وسطٰی کو اس آگ سے نکال سکتا ہے جو صہیونیوں نے جلائی ہے: عمران خان۔ کیونکہ سب اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ خطے کے سب مسلمان ممالک سے مخلص ہے۔ سعودی عرب سے بھی۔ ایران سے بھی۔ یمن سے بھی۔ فلسطین سے بھی۔
فیلڈ مارشل کا لٹھ پتلی شو کمال کا ہے! جرنل، جج، سیاستدان، وکیل، صحافی، میڈیا مالکان سب ڈھول کی تاپ پہ ناچ رہے ہیں - صرف ایک آدمی ہے جو وقت کے فرعون کے سامنے جھکنے سے انکاری ہے! کیونکہ وہ ایک سچے خدا پہ یقین رکھتا ہے اور اسی سے مدد مانگتا ہے! https://t.co/0xJ6PDXuvu