اس شخص کا نام جینٹری بیچ ہے اور یہ ایک ہائی گراؤنڈ ہولڈنگز نامی ایک پرائیویٹ ایکیوٹی کمپنی چلاتا ہے۔ اس سے قبل یہ کسی ہیج فنڈ میں ملازمت کرتا رہا اور پھر اپنے سابقہ باس پر مقدمہ کرکے 90 ملین ڈالر ہتھیانے کی کوشش کی جس میں کامیاب ہوتے ہوتے رہ گیا۔
یہ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کو کالج کے دنوں سے جانتا تھا، اور چونکہ اس کا اپنا تعلق امریکی ریاست ٹیکسس سے ہے، جو کہ ری پبلکن ریاست ہے، اس لئے یہ خود بھی ری پبلکن جماعت کے ساتھ رابطوں میں رہا ہے۔
ٹرمپ جونئیر بھی شکار کا شوقین ہے اور جینٹری بیچ بھی، چنانچہ دونوں میں چند ایک ملاقاتیں ہوئیں اور پھر ای�� فنڈ ریزنگ ایونٹ اس نے آرگنائز کروایا جس میں ڈیڑھ سے دو لاکھ ڈالرز اکٹھے ہوئے، جس کی ��جہ سے جینٹری بیچ کو ٹرمپ کے سابقہ دور میں ایک دفعہ ڈونرز کے عشائیے میں مدعو کیا گیا۔
یہ ہے اس شخص کا ٹرمپ سے ٹوٹل تعلق۔
اب آجائیں ان " اربوں ڈالرز" کی انویسٹمنٹ کے دعوے جو ٹاؤٹ میڈیا کررہا ہے۔
جینٹری بیچ ہائی گراؤنڈ ہولڈنگز نامی پرائیویٹ ایکویئٹی کمپنی چلاتا ہے جو گیمنگ سافٹ وئیر بنانے والی کمپنیوں میں انویسٹ کرتی ہے۔ اس کا ٹوٹل انویسٹمنٹ پروفائل دو سو ملین ڈالرز سےبھی کم ہے اور اپنے خرچے پورے کرنے کیلئے یہ ٹیکسس میں کرین، بلڈوزر وغیرہ بھی کرائے پر دینے کا کام کرتا ہے۔
ایک دلچسپ چیز جو تحقیق کے دوران مجھے نظر آئی وہ یہ کہ اس کی کمپنی سے ملتا جلتا نام ایک اور انویسٹمنٹ کمپنی کا بھی ہے جس کا نام ہائی گراؤنڈ ایڈوائزرز ہے، اس کمپنی کا پروفائل ڈھائی ارب ڈالرز سے زیادہ ہے لیکن اس کا جینٹری بیچ سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا عاصم منیر کا انسانیت سے۔
مجھے لگتا ہے کہ جس طرح ساجد تارڑ کو ٹرمپ کا مشیر سمجھ کر جرنیل چے بنتا رہا، اسی طرح جینٹری بیچ کی ہائی گراؤنڈ ہولڈنگز کو ہائی گراؤنڈ ایڈوائزرز سمجھ کر ایک مرتبہ پھر چے بن گیا ہے۔
اخے امریکی ارب پتی سرمایہ کار پاکستان آگیا،
مخے اس سرمایہ کار کے ارب پتی ہونے یا اس کے اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کا کوئی ایک ثبوت لا دو تو بے شک عاصم منیر کے منہ پر تھوک دینا ۔ ۔ ۔!!!
یہ ہیں شازیہ مری جو گئی تھی مظاہرین سے جعلی ہمدردی کرنے جن کے تین لوگوں کو سزائے موت کے مجرم ایم این اے علاو دین جونیجو نے قتل کرایا اور بیس زخمی کرائے۔ لاشیں رکھ کر احتجاج کرنے والوں کو دلاسا دینے کے بجائے الزام تراشی اور جذباتی بن کر ان کو ڈرا رہی ہے۔ یہ ہے پی پی کا اصل چہرا
نہتوں پر گولی چلانے کا
چادر اور چار دیواری کی حرمت پامال کرنے کا
مینڈیٹ چوری کرنے کا
عدلیہ کو حراساں کرنے کا
ججوں کو خریدنے کا
میڈیا کو خریدنے کا
اپنے شہریوں کو اغوا کرنے کا
تمھیں حساب دینا پڑے گا
جواب دینا پڑے گا ۔۔!!
#اردلی_حکومت_نامنظور
جنرل باجوہ کا سُسر اور بیوی قادیانی ہیں اس کا انکشاف سب سے پہلے میں نے کیا تھا اور مجھے دس سال کے لئے نااہل کر دیا گیا تھا
مجھے ن لیگ کا داماد نہ کہا کریں میں دین دار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں
کیپٹن صفدر
قاضی صاحب نوکری ختم ہوتے ہی پاکستان سے فرار۔
جس ملک میں جناب نے نوکری کے بعد ایک دن بھی رہنا پسند نہیں کیا، اندازہ کیجئے کہ اس ملک کے کیسے اہم فیصلے یہ صاحب کر رہے تھے۔