#We_Want_Justice_All_Over_33_Pass_Candidates
ھم کسی بھی صورت اپنا حق لیکے رھینگے
ھمارے ساتھ نا انصافی کی گئی ھے
32 مارکس والا اھل اور ھم 39 والے نا اھل یہ کیسا قانون ھے
21 مارچ کراچی پریس کلب کے آگے نوجوانوں کا ٹھاٹیں مارتا سمندر اس نا انصافی کے خلاف نکلیینگے
@sardarshah1