ندیم افضل چن 🔥🔥
ملک کو سسٹم collapse کرگیا ہے اس میں کوئی شک تو نہیں ہے ملک نہیں چل رہا اب حل یہ نکالا گیا یے کہ صوبے بنا دئیے جائیں۔ ملک پچھلے 80 سال سے ہائبرڈ نظام کے تحت ہی چل رہا ہے سیاستدانوں کو تو نہیں چلنے دیا جاتا ۔ یہ ملک سرمایہ کار اشرافیہ کے قبضے میں یے عدلیہ حکومت بیوروکریسی اسٹیبلشمنٹ تعلیمی ادارے ہسپتال سب کے سب اشرافیہ کے ہاتھ ہیں ۔ پرائیویٹ ادارے اور ایک انتہائی معتبر ادارہ ترقی کر رہے ہیں پاکستان نہیں کر رہا ترقی۔ یہاں پر سچ بولا تو خاموش کروا دیا جاتا ہے جیل میں پھینک دیا جاتا ہے بے روزگار کردیا جاتا یے۔حکومت کی کیبنٹ تک کبھی آزاد نہیں ہوتی فیصلے کوئی اور کر رہا ہوتا یے۔
یہ صرف چند لمحوں کی جذباتی کیفیت نہیں، ایک وابستگی کی تصویر ہے۔
لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ میں ایک معذور نوجوان نے اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالا اور آبدیدہ ہو کر کہا کہ عمران خان کے لیے جو کچھ ممکن ہوا، وہ کرتا رہے گا۔
اس موقع پر کئی اسپیشل افراد، بچوں، بزرگوں کی شرکت کے جذباتی مناظر سامنے آئے۔
عمر، حالات اور وسائل مختلف ہوسکتے ہیں، مقصد ایک ہے۔
عمران خان، عمران خان کی رہائی۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
4 اکتوبر والے دن …
اپنے اپنے محلے میں لوگوں کو نکالنے کے لیے مساجد میں اعلانات کریں یا میگافون پر گلی گلی اعلانات کرکے لوگوں کو کسی قریبی گراؤنڈ یا چوک پر جمع کریں اور پھر وہاں سے آگے مین احتجاجی پوائنٹس پر جائیں-
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Via @awam4ik
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو لانگ مارچ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، وہ اپنا چندہ براہِ راست وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
احتجاج ایسے بھی ہوتا ہے !
پنجاب کے نوجوانوں کا جعلی حکومت اور مریم نواز کو آئینہ دکھانے کا جدید طریقہ ۔
ستھرا پنجاب کی دھلائی میں سب شہری حصہ ڈالیں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت .