خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
ان نوجوانوں کے جوش و جذبے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے ان سب نوجوانوں کو ایک بہتر مستقبل کی ضمانت فراہم کرنا اور انکے حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے وفاق اور صوبہ مل کر ان نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ کریں اور نوجوان بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں
بلوچستان کے شعبہ صحت میں گزشتہ ڈھائی سال سے جاری اصلاحات بالخصوص ڈیجیٹل ہیلتھ ماڈل کی کامیابی کو بین الاقوامی سطح پر مانا جانے لگا ہے۔ سری لنکا میں ہونے والی ڈی ایچ آئی ایس ٹو ایشیا پیسیفیک کانفرنس میں 26 ممالک کے سامنے بلوچستان میں کی گئی اصلاحات کو بطور رول ماڈل پیش کیا گیا اور وزیر صحت بخت کاکڑ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی۔ اوسلو یونیورسٹی سمیت بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے بلوچستان کی ان کاوشوں کی پذیرائی ہمارے لیے حوصلہ افزا ہے ہم جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بلوچستان کے صحت کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے اصلاحات کا یہ سفر جاری رکھیں گے۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی و ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے چیف منسٹر ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں تمام اضلاع سے 500 نوجوانوں کو کراچی میں تین ماہ کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
پہلے بیچ میں 400 مرد اور 100 خواتین شامل ہیں، جنہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سیلز اینڈ مارکیٹنگ، ویب ڈیویلپمنٹ اور سائبر سیکیورٹی سمیت جدید شعبوں میں تربیت دی جائے گی۔ مجموعی طور پر 1,000 نوجوانوں کو ہنرمند بنا کر روزگار، فری لانسنگ اور ڈیجیٹل انٹرپرینیورشپ کے مواقع سے جوڑنا پروگرام کا ہدف ہے۔
#ChiefMinisterEmploymentProgram #SkillsForYouth #DigitalSkills #Balochistan #YouthEmpowerment
پی ٹی آئی حکومت مزاکرات کے حوالے سے سہیل آفریدی ، محسن نقوی اور سلمان اکرم راجہ کی ایکس پر پوسٹس سامنے آئیں ہیں
تینوں دہشتگردی کے خاتمے پر متفق جبکہ اس کے خاتمے کے لیے وضع کردہ طریقہ کار پر اختلاف نظر آیا ہے
حیرانگی ہو گی کہ سیاستدان بیٹھیں اور کوئی متفقہ طرہقہ نا نکال سکیں بجائے اس کے کہ وفاقی حکومت اپنا طریقہ کار یا صوبائی حکومت اپنا طریقہ کار مسلط کرے دونوں کو باہمی اتفاق رائے سے طریقہ ڈھونڈنا چاہیے جب بنیادی مسئلے دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق ہے تو یہ متفقہ طریقہ کار بھی بن سکتا ہے مذاکراتی دور دو چار چھ بھی ہوتے ہیں تو کرنے چاہییں
Good gesture of Discipline & Civility by Pakistan Rangers towards Indian officer & his wife! Shows professionalism of Pakistan’s men in uniform & large heartedness of Pakistani people, who are never petty when it comes to common courtesies! Despite Differences, Decency prevails!
بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے لیے دنیا کی 100 سے زائد بہترین جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے تحت تعلیم حاصل کرنے کے لیے رواں سال کی درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ اپنے نوجوانوں کی تعلیم و تحقیق میں سرمایہ کاری، بلوچستان کے روشن مستقبل میں ہماری اجتماعی سرمایہ کاری ہے۔ بلوچستان کا مستقبل بندوق تھام کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں، بلکہ علم و تحقیق کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے ہمارے نوجوان تعمیر کریں گے۔
There is no better outcome for the country than meaningful negotiations. But until an agreement is officially reached, we must continue on our course. Let us hope that good sense prevails, that dialogue succeeds, and that everyone puts Pakistan first.
#PakistanPaindabad 🇵🇰
@KhSaad_Rafique@MubashirAZaidi Khawaja Sahib in Jese logoon ke Saath baat Karna bi ghalat hain ap se Umeed hain ap barhai aadmi hon in jeso ke Sath na uljo Shukarya
الحمدللہ، بلوچستان میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ سول سنڈیمن پروانشنل اسپتال کوئٹہ کے شعبہ امراض قلب میں موجودہ رکن صوبائی اسمبلی اور محکمہ صحت کے سابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ کی کامیاب اینجیو پلاسٹی ہوئی۔ یہ امر حوصلہ افزا ہے کہ بلوچستان کے خاص و عام فرد کو اب اپنے ہی صوبے میں معیاری علاج کی سہولیات میسر آ رہی ہیں اور انہیں علاج کے لیے دیگر شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت کم ہو رہی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان کے ہر شہری کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات اس کے اپنے شہر اور صوبے میں دستیاب ہوں۔
بھارت کاایک اورفالس فلیگ۔۔۔!!
بھارت نےSSGحوالدارمحمدآصف کومارنےکادعوی کیا،ڈی جیISPR نےحوالدار آصف عرف موسی کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا
بھارتی فوج اورمیڈیاکےدعوےکےبعدکالیں آناشروع ہوگئیں،لوگووں نےبتایامجھے بھارتی فوج نےماردیا،میں گھر میں بیٹھا حیران رہ گیا، حوالدار آصف عرف موسیٰ
عوام سے ایک سوال:
جب حکومت EVs کو فروغ دینے کے لیے پالیسی بنا رہی تھی، تو آٹو انڈسٹری، Used Car Importers اور Parts Manufacturers نے باقاعدہ lobbying شروع کی۔
اس campaign میں میڈیا کے کچھ بڑے نام بھی متحرک ہوئے۔ کچھ نے وفود کو وزراء تک پہنچایا، کچھ نے پروگرامز اور vlogs میں اسی industry کا مؤقف پیش کیا، اور کچھ کے بارے میں commercial arrangements کی معلومات بھی موجود ہیں۔
میرے پاس نام، تاریخیں اور تفصیلات موجود ہیں، مگر فی الحال نام نہیں لے رہا۔
سوال صرف یہ ہے:
اگر کوئی صحافی کسی کاروباری گروپ کے لیے paid lobbying یا promotion کر رہا ہو تو کیا عوام کو اس کا disclosure نہیں ملنا چاہیے؟
آخر عوام کو یہ تو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ صحافت دیکھ رہے ہیں یا کسی lobby کی مہم۔