بنگلادیش نیا سفارتی طرز عمل اختیار کر رہا ہے
وزیراعظم طارق رحمن نے دہلی میں ہونے والی برکس سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
بھارت کے ساتھ تعلقات کو کم اہمیت دیتے ہوئے ڈھاکا نے 'مکہ معاہدے' میں شامل ممالک کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ جاپانی اخبار نکئی ایشیا کا تبصرہ
پاکستان ہمارا بہت قریبی دوست ہے، ہم پاکستان سے ایک روحانی اور قلبی رشتہ محسوس کرتے ہیں۔ یہ رشتہ کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ دونوں ملکوں کی یہ محبت ہمیشہ قائم رہے گی۔ یاشار گولر، ترک وزیر دفاع
بھارت میں مسلمانوں سے جو سلوک ہورہا ہے وہ اس خاتون صحافی سے سن لے کہ ان کو وزیراعلی سے سوال کرنے کے جرم میں پولیس نے اٹھا لیا تھانے لے گئی اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا کہ مودی کے وزیر اعلی سے سوال کیوں کیا
بریکنگ 🚨 اسرائیلی مجرم ممنوعہ بم استعمال کرتے ہیں جو ان کے فلسطینی متاثرین کے جسموں کو بھاپ بنا کر اڑا دیتے ہیں، اور محاصرہ شدہ شمالی غزہ کے علاقے بیت لاحیا میں اس ہولناک منظر کی عکاسی کی گئی ہے!
🚨 بھارت سیاحوں کے لیے جہنم بنتا جا رہا ہے۔
ایک خاتون سیاحت کے لیے منالی پہنچی، مگر وہاں ہندو انتہاپسند گرو بجرنگ دل سے وابستہ غنڈوں نے اسے اغوا کیا اور مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش ہوگئی۔
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔
ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔ ۔
🚨 بھارت کے اتر پردیش میں ایک مسلمان خاندان نے عین وقت پر دروازہ بند کر کے اپنی جان بچائی۔ اطلاعات کے مطابق گھر میں گائے کا گوشت پکانے کے الزام پر مشتعل افراد نے خاندان پر حملے کی کوشش کی۔
دلچسپ لمحہ! 😄
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پی ٹی وی کا مائیک دیکھ کر حنیف عباسی سے کہا: ’’یہ آپ کے لیے ہوگا‘‘۔
حنیف عباسی بولے: ’’نہیں نہیں، آپ کے لیے بھی ہے!‘‘ 😂