خیبر پختونخواہ میں ایک اور واردات!
خوشحال گڑھ کے مقام پر 230 سے زیادہ دن سے موجود دھرنے پر مسلح نامعلوم افراد کا دھاوا۔ سارے سامان کو آگ لگا دی۔ موجود ورکرز کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ویگو ڈالوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔
Deeply concerning to see Aleema Khan, sister of jailed former PM Imran Khan, arrested and detained for 30 days under the Maintenance of Public Order law — days before PTI’s planned Sept 27 protest.
I interviewed her in December about her brother’s imprisonment.
Watch ⬇️
یہ تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات ہے-- ان کو ابھی تک اسمان سر پر اٹھانا تھا
عمران خان کا پورا خاندان گرفتار ہوا مگر یہ شخص پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے👇👇
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا ہے!!
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا ہے!!
یہ خبریں اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے, اگر ٹچہ میڈیا نہ دکھائے تو کیا ہؤا م, انٹرنیشنل میڈیا تو دکھا رہا ہے!
یہ ہے DC لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز ، اور اس بدبخت نے سہولت کاری کرتے ہوئے اپنے دستخط سے علیمہ خان MPO 3 آرڈر نکالا ہے
یہ بے شرم ظالم کی سہولت کاری کی تنخواہ لے رہے ہیں
قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔ یہ ملٹری جوکر۔ علیمہ خان کے حق میں ایک وڈیو بناتا ہے اور 9 ہزار لائیکس سمیٹتا ہے۔ یہ انہی کا پالتو ہے جنہوں نے علیمہ خانم کا اغواہ کیا ہے۔ یہ موقعہ اس کو دیا جاتا ہے تا کہ آپ اسے ہمدرد سمجھیں- اعتبار کر لیں۔ عقل کریں سانپ آپ کے نہیں ہوتے
اسٹیبلشمنٹ جب یہ کہتی ہے تو یہ پوچھتے نہیں کہ جناب تسی کون اور کس حیثیت سے احتجاج کا حق چھین رہے ہیں یا دھمکی لگا رہے ہیں؟
یہ جاتے ہیں اور اپنی ڈاک اٹھا کر لے آتے ہیں اور شام کو بتاتے ہیں کہ وہ یہ بول رہے ہیں - یہ بھی بتائیں کہ پی ٹی آئی نے مائنس عمران خان پر انکار کر دیا ہے.
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو چاہیے پاکستانی ہائی کمیشن میں موجود جین میریٹ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے کہ 2024 کے انتخابات میں فارم 45 کے شواہد کے باوجود جین میرٹ نے فارم 47 کی حکومت کو کیوں سپورٹ کیا؟
یہ تحقیقات ہونی چاہیے کہ شریف خاندان نے جین میرٹ کو کس کس انداز میں رشوت دی( کیونکہ تاریخی طور پر یہ ثبوت موجود ہیں کہ شریف خاندان ججوں کو رقم سے بھرے بریف کیسں،اورجرنیلوں کو BMW رشوت کے طور پر دیتا رہا ہے) کہ اس نے فارم 45 کی حکومت کے حق میں سوال اٹھانے کے بجائے فارم 47 کی حکومت کو ہر طرح کی سپورٹ کن تحائف کے بدلے فراہم کی۔
Rep. Nancy Mace: "This narrative that there is a genocide in Gaza, there's not."
Me: "Let me educate you... the vast majority of human rights groups, including Israeli human rights groups, say it's a genocide; the vast majority of genocide scholars, including the International Association of Genocide Scholars, say it's a genocide; all of the UN investigators that have looked into this, including the Independent Commission of Inquiry, say it's a genocide; the former deputy head of Mossad says it's a genocide; the former prime minister of Israel says it's a war of extermination. The evidence is overwhelming."
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی اور ہزاروں ورکرز قید کر لئے ہیں
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں وہ حق پر ہے✌️💯❤️