"میں رکشہ ڈرائیور ہوں، خدا کی قسم میرے بچے ایک ٹائم کھاتے ہیں، دو ٹائم نہیں کھاتے، بیگم خالی دیگچی میں پانی چڑھا دیتی ہے، بچے اسی انتظار میں سوجاتے ہیں تو گھر جاتا ہوں، خود تین تین دن بھوکے رہے، لیکن بچوں کو کہیں نہ کہیں سے کچھ لاکر دیتے ہیں، کبھی داتاصاحب سے لاکر دیتے ہیں، کبھی کہیں اور سے"۔ لاہور کے شہری کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستانی کاکروچ کی کہانی !
انڈیا میں احتجاج اسوقت ہونا شروع ہوئے جب انکے بڑے جج نے کہا کہ فارغ اور بے روزگار نوجوان کاکروچ ہیں ۔
احتجاج جنیر منتر تک اس وقت پہنچا جب میڈیکل امتحان میں گھپلے ہوئے ۔
اگر فارغ نوجوانوں کی بات کی جائے تو پاکستان میں ہر چوتھا نوجوان کاکروچ ہے ۔
الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر دینی چاہیے
وہ جو ازاد کشمیر میں گرین بسز دے رہی ہے۔
ہونا تو کچھ نہیں اسکے خلاف لیکن کم از کم ریکارڈ کا حصہ تو بنے گا۔
@salmanAraja
ہند میں طلباء نے احتجاج کیا وزیر تعلیم نے استعفیٰ دے دیا ہمارے ہاں طلباء احتجاج کرتے ہیں تو وزیرداخلہ محسن نقوی ان کی ڈگریاں منسوخ کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں بلکہ وہ یونیورسٹیز میں جا جا کر انھیں ڈراتے ہیں