اقبال سیالکوټې د دوي ملي شاعر دي هغه هم شکوه نومي نظم لېکلې خو زما خیال دی ملا صرف د پښتون قام په نسل کشۍ پسې دی۔ د بخت ذاده دانش کم بختي داده چې پښتون شاعر دی بس۔
#justiceforbakhtzada#Imbakhtzada
#عمران_ریاض_کاسافٹ_وئیراپڈیٹ_ہوا
عمران ریاض ایک مشہور صحافی نہیں بلکہ مایا ناز یوتھیالوجسٹ تھا۔ اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار تھی ، ہے اور رہے گا۔ حامد میر بننے کی چکر میں سلاخوں کا ڈرامہ رچایا گیا۔ بس فلاپ فلموں کا موسم ہے۔
بھائی صاحب وہ لوگ بہت خوش نصیب ہیں کیونکہ وہاں جماعت اسلامی اور دوسری مذہبی پارٹی نہیں ہیں ۔ بس یہی وجہ ہے۔ آپ لوگ ہی سرمایہ دارانہ نظام کے ڈھال ہیں۔ جب تک آپ موجود ہیں تو کبھی بھی سودی نظام ختم نہیں ہوسکتا۔