إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چوھدری محمد اکرم صاحب
صدر الخدمت فاٶنڈیشن ضلع سیالکوٹ انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کا نمازجنازہ آج بروز بدھ بعد ازنماز عشاء رات 8:30بجے CTI گراونڈ نزد عسکری کالونی سیالکوٹ میں ادا کیا جائے گا۔
ماضی میں جماعت اسلامی نے دیگر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیوں کیا ۔۔۔؟ مختصر پر جامعہ بیان امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
اسٹیبلشمنٹ سیاسی جماعتوں اور شخصیات کی پشت پناہی کرکے انہیں اقتدار میں لاتی رہی ہے الیکشن کمیشن کو مضبوط اور خودمختار بنایا جائے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
تینوں جماعتوں نے ملک کو امریکہ کا غلام بنایا جماعت اسلامی ہی قوم کو سامراجی نظام سے نجات دلاسکتی ہے،
قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہو،آزمائے ہوئے چہروں کو مسترد کرے اور جماعت اسلامی کو خدمت کا موقع دے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
موجودہ حکومت نے آتے ہی سابقہ حکومت والے کام شروع کر دئیے,
ملک کب تک آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلتا رہے گا؟
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
نوجوان نماز کی پابندی کرے ،
قرآن کی روزانہ تلاوت اپنا معمول بنائیں
والدین کی عزت کریں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
ہم نے قیادت نوجوان کے ہاتھوں میں دے دی ہے۔ اب آگے بڑھیں اور ہر شہر کو انقلاب کا مرکز بنا دیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی
جماعت اسلامی نے ہمیشہ اس ملک کی خدمت کی ہے چاہے ہیلتھ ہو، تعلیم ہو، یاں لوگوں کے مسائل جماعت اسلامی ہر وقت پاکستان کی عوام کی خدمت کے لیے موجود ہے۔
#حل_اب_صرف_جماعت_اسلامی