‼️انتہائی اہم‼️
تمام لوگوں سے اور بالخصوص پی ٹی آئی ورکرز سے گزارش ہے
خان صاحب سے محبت کا تقاضہ یہ ہ�� کہ ان کی طبی نگہداشت کے لئے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا، جس کا حکم سپریم کورٹ کر چکی ہے، اس پر عملدرآمد ہو۔ اس لئے کسی کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ لوگوں کے اجتماع یا ہسپتال کے سامن�� غیر ضروری رش کے باعث ان کی ہسپتال منتقلی کا عمل روکیں یا اس میں رخنہ ڈالیں۔ اس وقت معاملہ صرف ان کی صحت کا ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ ہسپتال کے گردونواح جمع ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ آپ کا یہ عمل چاہے مخلصانہ اور محبت بھرا کیوں نہ ہو، اس سے خان صاحب کی منتقلی کے عمل۔میں رخنہ پڑنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
ہماری اولین ترجیح ان کی صحت اور زندگی ہے، اپنی اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
ایک عسکری گروپ نے بھتہ نہ ملنے کی وجہ سے اسمگل شدہ شراب اور گٹکا سے بھرے گیارہ ٹرک پکڑوائے، دوسرے عسکری گروپ نے پہلے والے کی "کوکین کوئین" پکڑوا دی
دونوں گروپس کا تعلق افواج پاکستان سے ھے
(اندرونی ذرائع)
یہ بہن صابرہ خان بنوں سے اپنی فیملی کے ساتھ جامشورو آئی تھیں۔ ہر پٹھان امیر نہیں ہوتا، اسی لیے وہ گھر چلانے اور بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے گھر گھر جا کر کپڑے بیچا کرتی تھیں۔
مگر اچانک وہ غائب ہو گئیں اور پیچھے ان کے چار ننھے بچے روتے رہ گئے کہ ہماری ماں کہاں گئی۔دس دن گزر گئے سندھ پولیس نے کہہ دیا کہ وہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہے، اس لیے اپنا کام کریں۔ حالانکہ وہ خاتون حاملہ بھی تھیں۔پھر کل ایک مسخ شدہ لاش ملی شناخت ہونے پر معلوم ہوا کہ وہ بیچاری صابرہ خان ہی تھیں۔
ان کو اغوا کیا گیا، میڈیکل رپورٹ میں کئی لوگوں کی زیادتی سامنے آئی، اور بعد میں انہیں قتل کر دیا گیا۔ چہرہ بھی مسخ کر دیا گیا تھا۔ جب شوہر، بھابھی اور دیگر اہلِ خانہ شناخت کے لیے آئے تو انہوں نے انہیں پہچان لیا۔
اور افسوس کی بات یہ ہے کہ صرف دو دن جیل میں رہنے کے بعد آج ان کے قاتل سندھ کے وڈیروں کے ذریعے رہا کروا لیے گئے۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
اہم خبر ، عمران خان کو پمز لانے کی صح��فی اسد اللہ خان کی خبر کی تصدیق ڈان اخبار کے رپورٹر اکرام جنیدی نے آج ڈان پر شائع ہونے والی اپنی سٹوری میں کچھ یوں کی کہ ان کے مطابق پمز کے ایک سینئر ڈاکٹر نے عمران خان کو ہفتہ کی رات پمز میں لانے کی تصدیق کی پھر وہی رات اتوار میں داخل ہوئی تو ان کو سخت سیکورٹی میں واپس بھیجا گیا ڈاکٹر نے پروسیجر کا نہیں بتایا لیکن یہ بتایا کہ آپریشن تھیٹر کی جانب سے کسی کا داخلہ بند تھا جس مقصد کے لئے عمران خان کو لایا گیا تھا وہ مکمل کرکے ان کو واپس بھیج دیا گیا
مجھے سے پارلیمنٹ کے ایک ملازم نے سوال کیا کہ غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ اگر عمران خان کرتے تو کیا ہوتا؟ میں نے کہا طوفان آجاتا۔ تو انہوں نے کہا کہ پھر اسرائیل کا ایجنٹ کون ہوا؟، حامد میر
آپ کا سوا�� درست بھی ہے اور مجھ سمیت سب جوابدہ بھی ہیں۔
کچھ پرسنل چیزیں جنہیں میں نے آج تک پبلکلی نہیں بتایا شاید اب وقت ہے کہ بتا دیا جائے۔
میرے گھر پہ حملے سے پہلے بھی سیکیورٹی تھریٹس تھے اور کئی بار حملہ ہو چکا۔ فیملی جس میں 8 اور 9 سال کی دو بیٹیاں بھی شامل ہیں، کافی عرصہ بعد پاکستان ملنے آئے لیکن جیسے ہی وہ پاکستان پہنچے سب کو ای سی ایل اور کئی اور لسٹس میں ڈال دیا گیا۔ اس وقت بچے تک گھر میں محصور ہیں جنہیں میں نے 3 سال پہلے پاکستان سے باہر شفٹ کر دیا تھا۔ ان کے کیسز کی مصروفیت اور پھر گھر پہ حملے کے بعد مسلسل شوٹ کر دئیے جانے کی دھمکیوں سے میں نے کسی کو آگاہ نہیں کیا لیکن جب آپ پر ایک دو نہیں کئی بار واردات ڈالی جا چکی ہو تو موومنٹ میں احتیاط لازمی ہے۔ میں لگاتار تین ہفتے اڈیالہ بھی نہیں جا سکا یا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ لاہور یا وزیر اعلی کے دورہ کراچی پہ اسی وجہ سے نہیں جا سکا۔ تاہم جہاں تک اڈیالہ کی بات ہے تو وہاں ہر منگل کو اپنے شہر سے ایک یا دو ہائی ایس بھیجتا ہوں۔ کل منگل کو بھی ورکرز اور خواتین کے ساتھ وکلا کو بھی بھیجا۔ اس کے علاوہ میری نظر میں 8 فروری کی اہمیت۔بہت زیادہ ہے اور اس کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپین بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان چیزوں کے علاوہ میرے گھر ابھی بھی ایک ایسا زخمی موجود ہے جس کی آنتیں پیٹ سے باہر ہیں، جو زندگی اور موت کی کشمکش سے ابھی کچھ بہتر ہوا ہے لیکن اس کی دیکھ بھال میری ذمہ داری ہے کیونکہ وہ کسی غریب کا بچہ ہے اور ہماری وجہ سے گولی کا نشانہ بنا۔
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، ان چیزوں سے نہ کبھی خوفزدہ ہوئے اور نہ ہوں گے۔ بات اصل مقصد حاصل کرنا ہے اور زیادہ نہیں تو کم از کم 8 فروری تک زندہ اور آزاد رہنا ضروری ہے۔ 8 فروری کا دن مستقبل طے کرے گا۔
ابھی بھی ساری باتیں یہاں پبلکلی شئیر نہیں کی جا سکتیں، بس اتنے پہ اکتفا کیا ہے کہ آپ کے سوال کا جواب مل جائے۔
تاہم جو سوال آپ نے کیا ہے وہ کرنے میں نہ صرف آپ حق بجانب ہیں بلکہ یہ سوال کرتے رہنا چاہئیے۔
شکریہ 🙏
رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرن�� دینے کے بعد چیف منسٹر خیبر پختون خواہ سھیل آفریدی صبح صبح اسلام آباد ہائی کورٹ کے گیٹ پر پہنچ گئے جہاں کچھ دیر میں انکی گاڑی کو اندر آنے کی اجازت مل گئی، ایم این اے شاھد خٹک نے #MJtv سے گفتگو میں بتایا کہ وہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے اپنے اڈیالہ ملاقاتوں سے متعلق اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے ی استدعا کرنے آئے ہیں۔ چیف منسٹر آفریدی اس وقت سیکریٹری ٹو چیف جسٹس آفس میں بیٹھے ہیں۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کمرہ عدالت میں بیٹھے سارہ ھاشوانی بنامُ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کا "ارجنٹ" کیس سُن رہے ہیں۔
تیسرا اہم نکتہ یہ ہے کہ شہباز شریف تو بارہا کہتے رہے کہ ان کی حکومت میں کرپشن کا ایک دھیلا بھی ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر اس رپورٹ میں صرف دو سال کے دوران 5,300 ارب روپے کی کرپشن کا ذکر کس چیز کی نشاندہی کر رہا ہے؟ مشیر خزانہ مزمل اسلم
آئی ایم ایف نے پاکستان میں، عمران خان کیخلاف رجیم چینج آپریشن کے بعد، گزشتہ 3 سالوں میں '5 کھرب' روپے کی کرپشن کی نشاندہی کی ہے اور اسے صرف سطح پر نظر آنے والی کرپشن کہا ہے، مطلب اصل کرپشن اس سے کئی گناہ زیادہ ہے!
کون کرر��ا ہے یہ کرپشن؟
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آ��ین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
اِن email ✉️ لیک میں بڑے بڑے لوگ ایکسپوز ہوگئے!!
ٹرمپ کم سن لڑکیوں کے ساتھ انجوائے کرتا رہا!
انہیں emails میں عمران خان کو سچا مسلمان بتایا گیا ہے!!
عمران خان اسرائیل کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے
یہ بھی بتایا گیا ہے جرنیلوں کے زریعے عمران خان کی حکومت گرائی گئی ہے
#ImranKhanTillLastBall
عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان سے کافی پریشان اور جیلیس ہوتے ہوں گے۔ تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا مگر عمران خان کی پوپولیریٹی میں کمی تو دور کی بات ، اور زیادہ اضافہ ہو رہا ہے ہر دن۔ سہیل آفریدی نے جو عوال کو جوش دلا رکھا ہے وہ تو اور ڈراتی ہوگی ان سب کو، کسی دن کال آگئی تو ٹکر کے لوگ اپنا مشن پورا کئے بغیر نہیں جائیں گے!