عصر حاضر کی مثالی، علم پرور، وطن دوست سٹوڈنٹس تنظیم جموں کشمیر محاذ استقلال جامعہ کشمیر @Jkmi_official کے شعبہ طالبات کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کشمیری ادب کی بانی عظیم کشمیری صوفی شاعرہ للہ عارفہ کے عنوان سے آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی میں منعقد ہوا.
#JKMI_UAJK_Girls_Section🌺
وطن دوست علم پرور، سٹوڈنٹس تنظیم جموں کشمیر محاذ استقلال جامعہ خواتین آزاد جموں کشمیر باغ کے زیر اہتمام "کشمیر کی رانیاں" سیریز کا پہلا سٹڈی سرکل بعنوان یشوتی رانی منعقد ہوا۔ جس میں طالبات نے کشمیر کی پہلی خاتون حکمران یشوتی رانی کے بارے میں تبادلہ معلومات کیا۔
#JKMI_WUAJK_Bagh
جس میں طالبات نے کشمیر کی پہلی خاتون حکمران یشوتی رانی کے بارے میں تبادلہ معلومات کیا۔ یشوتی رانی کشمیر کی پہلی خاتون حکمران تھی۔ جس نے براہ راست کشمیر پر حکمرانی کی اور کشمیر میں خواتین کی حکمرانی کی غیر معمولی روایت کا آغاز کیا۔
#JKMI_UAJK_Girls_Section_Muzaffarabad 🌺
کشمیری علمی، ادبی اور تاریخی ورثے کی امین، وطن دوست علم پرور، سٹوڈنٹس تنظیم جموں کشمیر محاذ استقلال کے شعبہ طالبات کے زیر اہتمام آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں "کشمیر کی رانیاں" سیریز کا پہلا سٹڈی سرکل بعنوان یشوتی رانی منعقد ہوا۔
#JKMI_Study_Cirlcle📖
جموں کشمیر محاذ استقلال شعبہ طالبات کے زیر اہتمام ماہ صیام میں "روزوں کا مقصد" کے عنوان سے جامعات میں روحانی مجالس کا اہتمام کیا جائے گا۔
#ramadan2026#JKMI_Girls_Section🌺
مظفرآباد۔ جموں کشمیر محاذ استقلال کے زیر اہتمام شہید قومی رہبر محمد مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت پر نظریاتی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
#JKMI_Muzaffarabad🚩
مظفرآباد| پریس ریلیز
جموں کشمیر محاذ استقلال کے زیر اہتمام شہید قومی رہبر، بابائے قوم شہید محمد مقبول بٹ علیہ الرحمہ کے بیالیسویں یوم شہادت کی مناسبت سے نوجوانوں کے لیے نظریہ خودمختار کشمیر کے عنوان سے نظریاتی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔
عبدالقدیر لون