کچھ نمونے ٹوئٹر اور فيس بُک پر صبح شام سری نگر کو پاکستان کا حصہ بنانے کے جہاد مېں مشغول رہتے تھے، آج کل کہيں غائب ہيں۔ رياستی عوام ايسے مذہبی ٹھگوں کی بجاۓ اپنی قومی آزادی پہ یقين رکھتے تو آج غلامی و رسوائيوں کے دن نہ ديکھتے۔ انقلاب ہمارا مقدر ہے، اُٹھو تم سب جو غلام نہيں ہو گے!