Jammu and Kashmir Right to Self-Determination Forum International has been set up to struggle for Right to Self-Determination people of the State of Jammu and K
To day is 13th of July a turning point in the political struggle of ppl.This day doesn’t belongs only to the Muslims the state but for all religious,ethnic and linguistic communities of J&k
2/2
1931میں شروع کیا گیا قربانیوں کا سلسلہ آج 91 برس بعد بھی قوت کے ساتھ جاری ہے۔لاکھوں کشمیری اپنی جان و مال اور عزت و آبرو کی قربانیاں دے چکے,دنیا کی اس طویل تحریک مزاحمت میں کشمیریوں کا عزم پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ موجود ہے (فدا حسین کیانی چئیرمین JKSDFI)
13جولائی1931کو 22 کشمیریوں نےاپنے سینےپرگولیاں کھاکر جو راہِ عمل متعین کی تھی اُس پرچلتےہوئےمقبوضہ کشمیرکے عوام آج بھی سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ قربانیوں کےاس تسلسل نےآزادی کشمیرکونوشتہ دیوار بنادیا ہےجسےبھارت جتنا جلد پڑھے گا اتنا ہی دنیا کےامن کیلئےبہتر ہوگا۔ 1/2👇
پاکستان,آزادکشمیر,گلگت بلتستان و لداخ،مقبوضہ جموں وکشمیر اوردنیا بھر میں آباد مسلمانوں کو عیدالضحی کی مبارک.اس موقع پر اپنی دعائوں میں ہند��ستان کے غیرقانونی قبضے میں ان عظیم کشمیریوں کو یاد رکھیں جو گزشتہ پچہتر سالوں سے اپنی جان و مال اور عزت و آبرو کی قربانی دے رہے ہیں ۔