تیسری سالانہ کشمیر کانفرنس 2026 اسلام آباد میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس میں طلباء، مقررین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
#jksoiiui#KashmirConference2026#Kashmir
طیب چغتائی کی جانب سے کشمیر کانفرنس 2026 میں شرکت کی خصوصی دعوت۔
آئیں، مظلوم کشمیری عوام کے حقِ آزادی اور حقِ خودارادیت کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
📅 14 مئی 2026
📍 پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز، اسلام آباد
Honored to welcome Sardar Masood Khan at Kashmir Conference 2026 — a distinguished voice for the Kashmir cause and resilience of the Kashmiri people.
📅 14 May 2026
📍 Pakistan Academy of Letters
#KashmirConference2026#JKSO#KashmirCause#VoiceForKashmir
14 مئی کو ہونے والی کشمیر کانفرنس کی اخبارات میں بھرپور کوریج پر ہم تمام میڈیا نمائندگان، صحافی برادری اور بالخصوص روزنامہ صداۓ چنار اور روزنامہ کشمیر ٹائمز کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے مسئلۂ کشمیر اور نوجوانوں کی آواز کو عوام تک پہنچایا۔
14 مئی کو ہونے والی کشمیر کانفرنس کی اخبارات میں بھرپور کوریج پر ہم تمام میڈیا نمائندگان، صحافی برادری اور بالخصوص روزنامہ صداۓ چنار اور روزنامہ کشمیر ٹائمز کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے مسئلۂ کشمیر اور نوجوانوں کی آواز کو عوام تک پہنچایا۔
السلام علیکم!
میاں حماد علی چودھری کی جانب سے کشمیر کانفرنس 2026 میں شرکت کی خصوصی دعوت۔
آئیں، کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اپنی آواز حق و آزادی کے لیے بلند کریں۔
📅 14 مئی 2026
📍 پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز، اسلام آباد
سابق صدر آریان ظفر کی جانب سے کشمیر کانفرنس 2026 میں شرکت کی خصوصی دعوت۔
آئیں، کشمیر کی آواز بنیں اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
📅 14 مئی 2026
📍 پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز، اسلام آباد
Honored to welcome Abdul Baseer Tajwar at Kashmir Conference 2026 — a voice for truth, resilience, and the Kashmir cause.
📅 14 May 2026
📍 Pakistan Academy of Letters, Islamabad
Join us and be part of the conversation that matters.
#KashmirConference2026#JKSO#KashmirCause#IIU