@SHABAZGIL I noticed one thing. Every single account here attacking @SHABAZGIL has actually exact similar posts on their profiles. Looks like they get orders from the same master.
فیصل نصیر بطور لیفٹیننٹ جنرل اپنی ترقی کے منتظر تھے اور انٹرنل سسٹم میں یہ convey کرچکے تھے کہ وہ آئی ایس آئی کے اگلے سربراہ ہیں لیکن ISI کی اہم ترین پوسٹ سے ہٹاکر ایک دفتری اور نان آپریشنل پوسٹ پر تعینات کرنا غیرمعمولی حالات کا پتا دے رہے ہیں تفصیل اپنے ڈیجیٹل نیٹ ورک یوٹیوب فیس بُک پر عرض کروں گا
جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو RED CARD کیطرح ن لیگ PPP کو دکھا دکھاکر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ اور تاحیات تاوفات استثنی لے لیا اپنے ہاتھ پاؤں کٹوانے کے بعد اب لندن میں بیٹھ کر آہ و زاریاں کررہے ہیں اور اسرائیلی امریکی اور برطانوی اسٹبلشمنٹ سے مدد مانگ رہے ہیں
دلیر جج۔ جسٹس محمد راحیل کامران شیخ اے پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔ کیا کسی جنرل نے بھی استعفی دیا ہے ؟ لیکن ہمیں یہی بتایا گیا کہ سب سے دلیر پاکستان میں ہمارے جنرلزُ ہیں۔
اہم خبر ، عمران خان کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے مبینہ طور پر ۔۔۔ 5 مارچ کو نیب آرڈیننس میں حکومت نے ترمیم کی جس کے تحت ہائیکورٹ کے بعد نیب کیسز سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت جانے کا دوسری اپیل کا قانون بنایا گیا اب یہ قانون اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج ہوا ہے جس میں اہم قانونی نکتہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ " 27 ویں آئینی ترمیم میں وفاقی آئینی عدالت کو 175 ایف کے تحت صرف آئینی معاملات دیکھنے کے لئے بنایا گیا تھا اب حکومت نے سادہ قانون سازی کرکے نیب کرمنل کیسز بھی آئینی عدالت کو بھیج دئیے حالانکہ ہائی کورٹ کے بعد نیب کیسز میں آرٹیکل 185 میں یہ اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے اس کو 32 اے میں نیب ترمیم کرکے سادہ قانون سازی کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا "
جوڈیشل ایکٹیوزم فورم کی جانب سے اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے آج اس کیس میں تفصیلی دلائل دئیے جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے اور سیکرٹری نیشنل اسمبلی ، سینیٹ ، سیکرٹری وزارت قانون و دیگر کو ستمبر کے آخری ہفتے تک جواب جمع کرانے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے درخواست ضمانت پر سماعت
اے ٹی سی جج منظر علی گل نے چیمبر ضمانت پر سماعت
پراسکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت مانگ لی
انڈر ٹیکنگ دیں کہ آئندہ سماعت پر ہر صورت ریکارڈ پیش کریں گے عدالت کا پراسکیوٹر سے استفسار
پراسکیوٹر نے عدالت کو ائندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کرنے کی یقین دہانی کروادی
عدالت نے ضمانت پر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کردی
تین سال سے ضمانت کی درخواست زیر سماعت ہے وکیل شاہ محمود قریشی
یہ پاکستان کی سب سے لمحہ عرصہ زیر سماعت رہنے والی درخواست ضمانت ہے وکیل رانا مدثر عمر
پراسکیوشن یہاں صرف تاریخ مانگنے اتی ہے وکیل رانا مدثر عمر
شاہ محمود قریشی نے جناح ہاوس کے باہر گاڑیان جلانے کے مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کررکھی ہے
کمرہ عدالت میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا پراسکیوشن سے مکالمہ
اتنی بار التوا مانگننے پر تو اپ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے مہر بانو قریشی
مانا کہ کوئی ائین نہیں ہے مگر کوئی ڈھونگ ہی کرلیں، مہربانو قریشی
ریکارڈ تو پولیس نے لانا ہے ،میں نے تھوڑی لانا ہے پراسکیوٹر
میں یقین دہانی کراتا ہوں کہ پولیس کو ائندہ سماعت پر ریکارد لانے پر پابند کروں گا پراسکیوٹر
وکیل رانا مدثر عمر نے مہر بانو قریشی کو خاموش کروا دیا
عمران خانناور بشری بی بی کا قید تنہائی کیس قابل سماعت قرار
عمران خان کو فیملی سے ملاقات اور بچوں سے ٹیلی فونک کرانے کا حکم
جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سنا دیا