یہ پاکستان کی معیشت کو چلانے والے میگا سٹی کراچی کی سب سے بڑی جامعہ، جامعہ کراچی کی ٹرانسپورٹ سروس کی صورتحال ہے۔
پرانی کھٹارا بس، قوم مستقبل بے رحمی کے ساتھ ٹھونسا ہوا ہے۔
#Karachi@DFSMQM@KamalPSP@BilalAGhaffar
لاوارث کراچی؟
آئیے بھارت کی مسلم ماوں بہنوں انتہاءپسند ہندو ذہنیت سے محفوظ رکھنے اور ان کے تحفظ کے لئے اقوام عالم کے ٹھوس اقدامات کے لئے دئیے گئے لنک پہ جاکر پٹیشن کو سائن کریں۔
Sign Our Petition To The UN Now
https://t.co/RgwbVnWg2Y
#HijabIsOurPride
آج کے آزاد مادہ پرست دور میں کے جہاں چہارسو بے حیائی کا طوفان آیا ہوا ہے، ہمارے تعلیمی ادارے ہمارے گھر اس طوفان کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں حیاء کے کلچر کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
ٹیم جے این پی اسہی حوالے سے ٹوئیٹر آگہی مہم چلانے جا رہی آئیے اور اس کا حصہ بنئیے۔
Haya Day
کیا شہر کراچی لاوارث ہے؟؟
گزشتہ عرصے میں اسٹریٹ کرائم میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، قانون نافذ کرنے والے اپنی ذمہ داری کو نبھائیں اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ جسٹس نیٹ ورک پاکستان, کراچی کے مظلوم شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
@PoliceMediaCell
#StopCrimesInKarachi
دارالحکومت اسلام آباد میں چوری ڈکیتی کے متواتر حادثات شرمناک ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان بھی۔ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ جسٹس نیٹ ورک مظلوم شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
@dcislamabad#i14_Is_Not_Safe
Justice Network supports every positive activity of society. The Rawalpindi Talent Expo is happening in RWP City. It's the biggest expo of city. It's for the students of Rawalpindi to boost their talent. The support of Justice Network is with @rte2k22#RawalpindiTalentExpo
بابری مسجد اہلِ توحید کی ایمانی غیرت کا مسئلہ ہے
جب تک دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی امت کی غیرت پامال ہوتی رہے گی
اپنے سینوں میں میرے زخم کو تازہ رکھنا
پھر سے تعمیر کا تم میری ارادہ رکھنا
#بابری_ہم_بھولےنہیں
فلسطین میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پہ اقوام عالم فی الفور ایکشن لے اور فلسطینیوں کی آزادی میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرکے فوری انصاف کو یقینی بنایا جائے۔
#WeArePalestine
جے این پی آصف بھائی کی انتظامی صلاحیتوں، مقصد و مشن کے ساتھ مخلصی و ہماوقت مظلوموں کی مدد کے لئے تیار رہنے پر انہیں نومبرکا بہترین ایڈمن قرار دیتی ہے۔
دعا ہےکہ مالک ساتھی کے عزم و حوصلے میں مزید اضافہ فرمائے اور ظلم کے خلاف انکی جدوجہد کو قبول و منظور فرمائے آمین۔
@MihammadAsif2
جامعہ بارانی کے عیاش وائس چانسلر قمر الزماں کو جامعہ بدر کیا جائے!
جسٹس نیٹ ورک وائس چانسلر کی جامعہ میں غیر نصابی سرگرمیوں کے نام پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کی مذمت کرتی ہے
#RemoveVC_SaveARID
جامعہ بارانی کی انتظامیہ فوری طور پہ سلور جوبلی تقریبات کے نام پہ اخلاقیات کی جو دھجیا اڑائی جارہی ہیں اسے بند کرے۔
جسٹس نیٹ ورک انتظامیہ جامعہ بارانی کے طلبہ کے ساتھ ہے، ہم سب مل کر پیر مہر علی شاہ کے نام پہ قائم جامعہ بارانی کی لاج رکھیں گے۔
#جامعہ_بارانی_رقص_گاہ