Mohd Jan Allawalon ke betay, Sultan Ahmed Allawalo ke damad, Moosa jan Allawala ke walid. Iqbal Jan Allawala (jan lace walon) ka intiqal hogaya hai. Namaz e janaza, baad namaz e Maghreb, 23-6-2021 @AikMinara Masjid mein ada ki jaye gi. Allah SWT marhoom ki maghfirat Farmain.Ameen
محمد دین (مرحوم) چینی والوں کےبیٹے
محمد یونس (مرحوم) گلاس ویر والوں کے داماد،
سلمان صالحین، صفوان صالحین اور صہیب صالحین چینی والوں کے والد
محمد صالحین چینی والوں کا انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ بعد نماز ظہر ایک مینارہ مسجد میں ادا کی جاۓ گی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما1:15pm
احمد دین مرحوم بجلی والوں کی بیٹی
ندیم احمد اور نعیم احمد بجلی والون کی ہمشیرہ
شاہ نواز کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ہے
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد پی آئی بی کالونی میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔
محمد یاسیٰن مرحوم پان والوں کی بیٹی
عبدالقدیر مرحوم نمکو والوں کی بہو
محمد محسن، محمد دانش، محمد ہارون اور محمد سہیل کی بہن
تسلیم احمد نمکو والوں کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا نماز جنازہ آج صبح 10 بجے بلال مسجد لالوکھیت 10 نمبر میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Abdul Wahab Marhoom Kaprey walon k Betay,
M.Qamar Marhoom Oun walon k Damad,
Abdul Jabbar Rang walon ka Inteqal ho gaya hai
Namaz e janaza Aj Subha 10 Baje Alamgir Masjid main ada ki jaye gi,Allah Pak Marhoom ki Maghfirat Farmain Aameen
Namaz e Janaza Bad Namaz e Zohar (1:30 PM)
Shamim Masjid Delhi colony main ada ki jaye gi
Allah Pak Marhooma Ki Maghfirat Farmain Aameen.
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ