Hamaray piyaray Aaqa ﷺ ka ism-e mubarak kis qadr piyara hay! Yun tou naam bahut hain, lekin naam-e paak-e Mustafa ﷺ ki shaan hi alag hay.
— Ameen-e Shari’at, Nabeera-e AlaHazrat wa Ustaz-e Zaman, Allamah Sibtain Raza Khan Qadiri Noori (Alayhir Rahmah)
Join on WhatsApp: https://t.co/CT9wB2FDrD
صحابیٔ رسول ﷺ،حضرت سیدنا ابو موسی عبد اللہ بن قیس اشعری یمنی رضی اللہ تعالی عنہ حافظ قرآن، خوش الحان قاری، اور فقیہ اسلام تھے۔ آپ کی ایک خاص کرامت یہ تھی کہ غیبی آوازیں آپ کے کان میں آیا کرتی تھیں۔ یمن، عدن، بصرہ اور کوفہ کے بالترتیب والی بنائے گئے۔ آپ سے 355 احادیث مروی ہیں۔
Sayyiduna Nauman bin Thabit alias Imam al-Azam Abu Hanifah was born in Iraq. He is a Taabi’i,Mujtahid Mutlaq, Muhaddith,a prominent pious personality of the Islamic world,founder of the Hanafi school of thought & leader of millions of Hanafis. He was martyred on 2nd Shaban 150 AH
حضرت مولانا سید شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی 22 ربیع الآخر 1266ھ کچھوچھہ شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ مرجع علماء اور اکابرین اہل سنت سے تھے۔ ہزارہا افراد تو صرف آپ کے حسن خداداد کی زیارت سے حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔11 رجب 1355ھ کو وصال فرمایا۔ مزار مبارک کچھوچھہ شریف درگاہ مخدوم اشرف میں ہے
Khwaja Mueen-ud-Deen Hasan Sijzi Chishti was born in 537 AH in Sijz (Sijistan, Iran). One of the most influential personalities in India. It is said that after his demise, ""Habibullah Maata Fi Hubbillah"" Beloved of Allah passed away in the love of Allah appeared on his forehead
حضرت سیدنا خواجہ محمد باقی بالله نقشبندی کی ولادت 5 ذوالحجہ 971ھ کو افغانستان میں ہوئی۔ آپ کی عظمت و علو رتبہ کی شہادت میں یہی کافی ہے کہ امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی اور محقق علی الاطلاق شیخ عبد الحق محدث دہلوی آپ کے فیض یافتہ تھے۔ 25 جمادی الاخری 1012ھ ذکر کرتے وصال فرمایا