Drone View 01
تحفظ ناموس رسالت مارچ کراچی!🔥✊🫡
جو چینل ہمارے جذبات اور نظریات کا احترام نہیں کر سکتا، اسے پاکستان کے ٹی وی سکرینز پر رہنے کا کوئی حق نہیں..
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
پاکستان تو بنا ہی
حضور ﷺ کی غلامی کے لیے۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ
اسی نام پر پاکستان بنا تھا۔
غلامیِ مصطفی ﷺ
ناموس کا تحفظ
ختمِ نبوت کا پہرہ۔
باقی سب ثانوی ہے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo forever
لہو بھی دیا، قید بھی کاٹی، مگر غیور کارکنان نے ناموسِ رسالت ﷺ پر جھکنا نہیں سیکھا۔ جیو نیوز کی نشریات دیکھنا بند کریں اور اس گستاخ چینل کو ہمیشہ کے لیے مسترد کریں۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
مغربی آقاؤں اور صیہونی لابیوں کو خوش کرنے کے لیے 295 C پر سمجھوتہ کرنے والے سن لیں!
ناموس مصطفیٰ ﷺ کا دفاع ہماری جانوں سے بڑھ کر ہے۔
Ban Geo Forever
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
لبیک کے شیروں کو پسِ زندان ڈال کر حکمران سمجھے تھے کہ ناموسِ رسالت ﷺ کا پہرا ختم ہو گیا؟ جیو نیوز کی ناپاک جسارت اسی خام خیالی کا نتیجہ ہے۔ تحریکِ لبیک پاکستان گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے۔
🚨RedZone295C
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
295_C
پاکستان کے غیور عوام جیو نیوز کی اس مکروہ سازش کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ گستاخانہ خاکوں کی تشہیر پر خاموش رہنے والی حکومت کا انجام بہت جلد عبرتناک ہونے والا ہے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
اہلیانِ کراچی زندہ باد!
TLP
کے زیرِ اہتمام ناموسِ رسالت ﷺ مارچ میں ہزاروں عاشقانِ رسول نے جیو نیوز کے گھناؤنے جرم پر احتجاج کیا۔
ہر طرف عشق کے مناظر تھے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
. ہم سیاسی مقصد کے لیے نہیں، بلکہ عقیدے کے لیے نکلے ہیں۔
ہمارا میدانِ عمل تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ ہے۔
ہم اپنی ذمہ داری سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
لاہور میں ایک گھر کے ٹیوشن کی چھت گرنے کے بعد ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر بھر میں ٹیوشن سنٹرز اور تعلیمی عمارتوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے بغیر اجازت گھروں میں ٹیوشن پڑھانے پر جرمانے ہوں گے۔
3روزہ سروے کے دوران تمام نجی اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز میں حفاظتی انتظامات، طلبہ کی تعداد اور دیگر ضروری معلومات کا ریکارڈ مرتب کرکے جامع رپورٹ تیار کی جائے گی۔طلبہ کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نجی اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کی تیاری بھی شروع کر دی گئی ہیں۔
یہ حکومتی پھرتی خالص سرمایہ دارانہ عمل کے ذیل میں ہے اس کے برعکس ایک نیوز چینل اور دیگر کئی چینل و یوٹیوبرز نے جو ناموس رسالت ﷺ کے ذیل میں گستاخیاں کی ہیں اس معاملے پر حکومت کی یکسر خاموشی اور کوئی قدم نہ اٹھانا دہرا معیار سے زیادہ سیکولر، لبرل رحجان کا عکاس ہے
#shaoorfeed #Lahore #tutioncenter #capitalistsystems #shaoornews
بات یہ ہے کہ ہم تو ویسے ہی پسے ہوئے تھے ہمارے ساتھ 13 اکتوبر کی شب اور اس کے بعد جو کچھ ہوا اس سے بڑھ کر اور کیا ہی ہوسکتا ہے قتل سے بڑھ کر بھی کوئی ظلم ہوسکتا ہے بھلا؟
کل کی ریلی کے بعد بھی جو ہو سو ہو مگر کچھ واضح پیغامات دینے ضروری تھے جو دے دیے گئے
الحمد للہ
مستقبل لبیک والوں کا ہے لبیک تو ختم ہو گئی لبیک کو ہم نے ختم کر دیا لبیک والے اب نہیں ائیں گے لبیک والا ضرور ائیں گے اقبال بتا گیا سنا ہے میں نے قدسیوں سے کہ وہ شیر پھر ہوشیار ہوں گے۔۔۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر