اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مطالبہ ہے کہ تحقیقات شفاف ہوں اور ملوث عناصر کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
سـید فـتح مـحمد رضـوی (مرکزی صدر)
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#IslamabadAttack
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کے اعلان کے مطابق کل 12 مارچ 2024 بروز منگل کو پہلا روزہ ہے.
(مرکزی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان /مرکزی دفتر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان)
#QuaidSajidNaqvi#DafterQMJ#DafterJSO#Ramzan2024#RamzanKareem
3 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
(ترجمان جے ایس او پاکستان)
#WiladatImamHussainas#SecInfoJSO#JSO Pakistan #Rawalpindi
28 رجب قافلہ حسینی کی مدینہ سے روانگی
میں اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی اصلاح اور نیکی کی طرف دعوت و برائی سے روکنے کے ارادے سے، اپنے نانا اور اپنے بابا علی ابن ابی طالب عہ کی سیرت پر عمل کرنے کے لئے نکلا ہوں۔
#ExitFromMadina#ImamHussainas#JSOPakistan
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو مزید منظم، مضبوط اور اس میں وسعت پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر محمد اکبر سے گفتگو.
#QuaidSajidNaqvi#CPJSOPak#JSOPakistan#Islamabad#Pakistan
20 رجب المرجب ولادتِ باسعادت بی بی سیدہ سکینہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیشِ کرتے ہیں۔
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#WiladatBibiSakinasa#JSOPakistan#Rawalpindi#Pakistan
10 رجب المرجب ولادت باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
(ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان)
#WildatEImamMohdTaqias#JSOPakistan
5 رجب المرجب یومِ ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#WiladatEImamAliNaqias#JSOPakistan