Jamiat Talaba Arabia Pakistan is the premier organization for students of Madaris in Pakistan. We are dedicated to fostering educational excellence, spiritual d
علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس کے لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔
25 دسمبر، یوم پیدائش
قائد اعظم محمد علی جناح
#JTAPOfficial#QuaidDay#25Dec#Session2024_25
سہ روزہ تحقیقی ورکشاپ
الحاد ، فکری چیلنجز اور جدید نظریات کا تجزیہ
بمقام- ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور
محترم امیر العظیم صاحب | سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان شرکاء سے مخاطب ہیں۔
@JIPOfficial@Ameerulazim
سہ روزہ تحقیقی ورکشاپ
الحاد ، فکری چیلنجز اور جدید نظریات کا تجزیہ
بمقام- ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور
ڈاکٹر حافظ ساجد انور صاحب | ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی شرکاء سے مخاطب ہیں۔
موضوع- تحقیق، مقالہ نگاری
#JTAPofficial#Session2024_25
سہ روزہ تحقیقی ورکشاپ
الحاد ، فکری چیلنجز اور جدید نظریات کا تجزیہ
بمقام- ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور
ڈاکٹر حافظ ساجد انور صاحب | ڈائریکٹر ادارہ معارف اسلامی شرکاء سے مخاطب ہیں۔
موضوع- تحقیق، مقالہ نگاری
#JTAPofficial#Session2024_25
مدارس کی رجسٹریشن دینی اداروں کا دیرینہ مطالبہ ہے جو ان کے قانونی تحفظ اور شفافیت کے لیے ناگزیر ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے رجسٹریشن بل کو مسترد کرنا مدارس کے لاکھوں طلبہ، اساتذہ اور منتظمین کی امنگوں کے برخلاف ہے۔
محمد افضل | منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
پشاور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان جمعیت طلبہ عربیہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام نشتر ہال پشاور میں "اتحاد طلبہ مدارس کنونشن" کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JTAPOfficial#Session2024_25
برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختیار احمد صاحب سے ایچ ای سی کے ہیڈآفس میں ملاقات۔
مدارس دینیہ کے طلبہ کو مین اسٹریم کا حصہ بنانے کےلئے جمعیت طلبہ عربیہ کی جدوجہد اور مدارس کے طلبہ کی مشکلات و مطالبات سے آگاہ کیا۔
کراچی- منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محمد افضل کی محمد فاروق فرحان ایم پی اے صوبائی اسمبلی سندھ سے ملاقات ۔
اتحاد طلبہ مدارس مہم کی تفصیلات،مدارس کی اسناد،پرائیویٹ تعلیمی بورڈز کی منظوری،رجسٹریشن و بینک اکاؤنٹ کے حوالے سے مدارس کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعتی مصالح اور ارکان جماعت کی آرا کے پیش نظر آئندہ 3 سالہ مدت یکم نومبر 2024 تا 31 اکتوبر 2027 تک کے لیے درج ذیل امرائے صوبہ کا تقرر کیا ہے، اللہ تعالیٰ تمام امرائے صوبہ جات کو استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
#JTAPOfficial@JIPOfficial
رکیے! آپ مدرسے کے طالب علم ہیں ؟
کیا آپ کو اپنے مسائل کا اندازہ ہے؟ نہیں ۔۔۔۔؟؟؟
تو سنیے پھر مرکز عربیہ سے
برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان آپ سے مخاطب ہیں۔
#JTAPOfficial#Session2024_25
لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی جناب امیر العظیم صاحب جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان سے ان کے دفتر میں ملاقات۔
مدارس دینیہ کے طلبہ کو درپیش چیلنجز ، مسائل ، مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
#نکلو_فلسطین_کےلیے
لاہور: برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی جناب لیاقت بلوچ صاحب نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ۔
مدارس دینیہ کے طلبہ کو درپیش چیلنجز ، مسائل ، مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
#نکلو_فلسطین_کےلیے
لاہور- راؤ شاہد صاحب سینئر پروڈیوسر ایک آواز چینل سے ان کے آفس میں برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی ملاقات ۔
مدارس دینیہ کے طلبہ کو درپیش چیلنجز ، مسائل ، مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اسلام آباد- محترم سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید مودودی کانفرنس میں خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
بمقام: ایوان قائد ایف نائن پارک اسلام آباد
زیر اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان (شمالی پنجاب)
اسلام آباد- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان سید مودودی کانفرنس میں خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
بمقام: ایوان قائد ایف نائن پارک اسلام آباد
زیر اہتمام: جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان (شمالی پنجاب)
#JTAPOfficial#Session2024_25
پشاور- معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ صفی اللہ جمعیت طلبہ عربیہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام المرکز الاسلامی پشاور میں دو روزہ اجتماع برائے امیدواران کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔