مولانا فضل الرحمان سےبیرسٹرگوہر اور اسد قیصر کی تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، زرائع کےمطابق مولانا نے وزیراعظم سےہونے والی ملاقات سےپی ٹی آئی قیادت کو اگاہ کیا،پی ٹی آئی قیادت مولاناسے ملاقات کرکے مشاورت کیلئے روانہ ہوگئی ہے
حکومتیں احتجاج نہی کرتی ہیں احتجاج عوام کرتی ہے جب مولانا صاحب کے والد مفتی محمود ُ نے احتجاج کرنا تھا آنہوں نے کے پی میں اپنی پختونخواہ کی وزارت اعلی اور حکومت سے استعفی دے دیا تھا پھر احتجاج پر نکلے تھے
پی ٹی آئی سے بچاؤ حکومت کی مولانا فضل الرحمن سے ترلے منتیں۔۔۔وزیراعظم کی دعوت پر ان سے ملاقات کے لیے مولانا فضل الرحمن وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، وزیراعظم مولانا سے مصالحتی کردار اور کوششوں کی درخواست کریں گے
Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz has invited @MoulanaOfficial chief of @juipakofficial for a meeting that is expected to be held very soon, the JUI spox Aslam Ghauri @AslamGhauriJUI said in a statement. The spox said the PM spoke to the #JUI chief over the phone and discussed ways to reduce tensions between the Federal govt and #Khyber #Pashtunkhwa govt. Ghauri said Maulana Fazlur Rehman is also in contact with the leaders of PTI @PTIofficial . Reports earlier suggested that the Maulana is playing a role to end the center-KP tension amid rumours of imposition of emergency or Governor rule in KP.
Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz has invited @MoulanaOfficial chief of @juipakofficial for a meeting that is expected to be held very soon, the JUI spox Aslam Ghauri @AslamGhauriJUI said in a statement. The spox said the PM spoke to the #JUI chief over the phone and discussed ways to reduce tensions between the Federal govt and #Khyber #Pashtunkhwa govt. Ghauri said Maulana Fazlur Rehman is also in contact with the leaders of PTI @PTIofficial . Reports earlier suggested that the Maulana is playing a role to end the center-KP tension amid rumours of imposition of emergency or Governor rule in KP.
مولانا فضل الرحمن سیاست کی یونیورسٹی
8 سال قبل واحد مولانا فضل الرحمن تھے جو فاٹا انضمام کیخلاف تھے
مولانا نے احتجاج کیا سیاست کی لانگ مارچ کئے جلسے جلوس کئے
اپنے نظریے اور سوچ سے پوری قوم کو آگاہ کیا
ایک گملہ تک نہیں ٹوٹا اور پھر
آج پوری ریاست مولانا کی بات ماننے پر مجبور ہوگئی
نہ صرف فاٹا کا الگ انتظام ہوگا بلکہ ڈیرہ اور بنوں ڈویژن کو بھی اس میں شامل کرلیا گیا
ریاست اور حکومت کیساتھ صوبائی حکومت بھی مولانا کے سامنے سرتسلیم خم کرچکی ہے
ایک مولانا کی سوچ اور نظریہ سب پر بھاری ثابت ہوا
جمعیت علماء اسلام کی مرکزی کور کمیٹی کا اجلاس
اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی
اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا
شرکاءاجلاس کااپوزیشن اورحکومت کےدرمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور وخوض کیاگیا
مولانا فضل الرحمان نے شرکاء اجلاس کو حالیہ دنوں اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کی تفصیلات پر مشاورت کی
شرکاء اجلاس کا موجودہ سیاسی صورتحال کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کا مشورہ
ملک کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا،کورکمیٹی جے یو آئی
اجلاس میں مولانا عبد الغفور حیدری ،خواجہ خلیل احمد ، محمد اسلم غوری ،سنیٹر کامران مرتضی ،مولانا صلاح الدین ایوبی اور مفتی ابرار شریک
مولانا فضل الرحمن کی ثالثی کی پیشکش پر ابھی تک حکومت نے سربراہ جے یو آئی کو آگاہ نہیں کیا ناں ہی وزیر اعظم نے رابطہ کیا ہے،مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو پیشکش میں واضح پیغام دیا تھا کہ تمام حکومتی سٹیک ہولڈرز کا اتفاق ہوگا تو مذاکرات کےلئے ثالثی کا کردار ادا کرونگا ابھی شاید حکومت مشاورت کررہی ہے
ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال میں مولانا فضل الرحمان صاحب سے بہتر کوئی شخصیت نہیں جو اس سیاسی بحران سے نمٹنے کیلئے کوئی راستہ تلاش کریں، بات پھر وہیں سے شروع ہوگی کہ تھوڑا سا فاصلہ میڈیا اور سوشل میڈیا سے!!!پھر دیکھیں کیسے نکلتا ہے راستہ! آج حکومت،اپوزیشن دونوں کی نظریں مولانا پر
ایک سنیٹر اور ایک رکن قومی اسمبلی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک۔۔ کئی کارکنان کو فورتھ شیڈول میں
بلوچستان کے حوالے سے یہ جےیوآئی کے خلاف معمولی اقدامات نہیں ۔۔
@HamidMirPAK@asmashirazi
جےیوآئی کے سینیٹر عبدالشکور چین کے سرکاری دورے پر جا رہے تھے تو انہیں ایئرپورٹ پر روک دیا گیا۔ ایئرپورٹ پر انہیں بتایا گیا کہ آپ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل ہے۔
بھائی! پہلے بتانا چاہیے تھا۔ دورہ سرکاری ہے، سارے دستاویزات سامنے ہیں۔ جب تفصیلات سامنے آئیں تو معلوم ہوا کہ کیا معاملہ ہے۔
تو کہا گیا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ کیونکہ ایک اور آدمی، شکور، کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا تھا، لیکن شناختی کارڈ نمبر آپ کا تھا! کس طرح ہو سکتا ہے کہ نمبر اور نام جب غلط ہوں تو یہ کمپیوٹر کیسے ایکسیپٹ کرتا ہے؟ یہ کیسا اندھیرے کا نظام ہے؟
کل آپ لوگوں نے اسمبلی کے اندر بھی دیکھ لیا کہ ہمارے زابد خان ریکی کے عمرے پر جانے کے دوران بھی انہیں ایئرپورٹ پر روکا گیا۔ انہیں کہا گیا کہ آپ کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ پھر جب تحقیق کی گئی تو اسی طرح انہوں نے کہا کہ، یہ ہم سے غلطی ہوئی تھی۔ یہ زبیر تھا، ان کے علاقے کا تھا، لیکن شناختی کارڈ کا نمبر آپ کا لگا دیا گیا ہے۔
یہ کس طرح اندھیرے کا نظام ہے؟یہ جو لوگ بات کرتے ہیں کہ نظام کولیپس کر گیا ہے، تو یہ کیا ہے؟ یہ تو ٹیکنالوجی کا دور ہے، پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کسی اور کا ہو اور نام کسی اور کا ہو؟
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں یہ کیسے ممکن ہے؟ لہٰذا جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ جان بوجھ کر ہو رہا ہے۔
اور پھر اس طرح معافیاں مانگنا شروع کر دیتے ہیں۔ سی ایم صاحب،
وزیر اعلی صاحب تو اتنی معافیاں مانگتے ہیں کہ ابھی معافی نے بھی ان کو بدنام کیا ہے۔ کہ معافی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ہمارے پشین کے 300 ساتھیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا۔
امیر جےیوآئی بلوچستان سنیٹر مولانا عبدالواسع کی کوئٹہ میں نیوز کانفرنس
#khyber#pakhtunkhwa#PTI
As tensions between the federal government and Khyber Pakhtunkhwa escalate over the PTI’s @PTIofficial planned long march, an opposition delegation held talks with JUI @juipakofficial chief Maulana Fazlur Rehman @MoulanaOfficial on Tuesday, according to the #JUI. The delegation comprised Senate Opposition Leader Allama Raja Nasir Abbas @AllamaRajaNasir and former National Assembly Speaker and PTI leader Asad Qaiser @AsadQaiserPTI@YousafzaiHusain The opposition leaders discussed the country's political situation. Maulana Abdul Ghafoor Haideri, Maulana Lutf-ur-Rehman, Muhammad Aslam Ghauri, Senator Kamran Murtaza, and Akhunzada Hussain also participated in the meeting.
#Khyber#Pakhtunkhwa#Afridi As confrontation between the federal govt and Khyber Pashtunkhwa govt continues, two govt teams held talks with the JUI @juipakofficial Chief Maulana Fazlur Rehman @MoulanaOfficial a day after an opposition @AsadQaiserPTI@AllamaRajaNasir team had met him. The JUI chief on Tuesday pressed the govt to hold negotiations with the opposition.
کل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کو سن رہا تھا۔ وہ فرما رہے تھے کہ اگر اسلام آباد آپ سے ٹھیک نہیں ہوتا تو ہمیں دے دیں، ہم تھر کی طرح اسلام آباد کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب بھی فرماتے ہیں کہ جس تیزی سے تھر کو ترقی کرتے دیکھا گیا، دنیا میں کہیں ایسی مثال نہیں ملتی۔
تھر کو چھوڑیں، یہ ویڈیو پہلے سے ترقی یافتہ قرار دیے جانے والے سندھ کے شہر دادو کی ہے، جہاں ایک عورت کو سرکاری اسپتال میں علاج تو نہ مل سکا، مگر افسوس کہ لاش گھر لے جانے کے لیے ایمبولینس بھی میسر نہ ہو سکی۔
یہ صورتحال سندھ کے حکمرانوں سے ایک سنجیدہ سوال ضرور کرتی ہے کہ آخر عوام کو بنیادی صحت اور انسانی سہولیات کب میسر آئیں گی؟
سندھ کے مظلوم عوام کے حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیے جو سیاسی جماعت عملی میدان میں آواز اٹھانے اور جدوجہد کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، وہ جمعیت علماء اسلام ہے۔
ان شاء اللہ، جمعیت علماء اسلام سندھ کے عوام کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
19، 20 اور 21 مارچ 2027 کو سکھر میں ہونے والا عظیم الشان اجتماع بھی اسی جدوجہد کا ایک اہم مرحلہ ہوگا۔
ان شاء اللہ العزیز!
سندھ کے عوام کی آواز مزید توانا ہوگی۔
Turkiye and Pakistan have agreed to a rapid military deployment under the Mecca defence pact to bolster Saudi Arabia’s security following Houthi threats to Mecca and Medina.
Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports.
ڈیرہ اسماعیل خان
چند گھنٹوں میں دہشتگردی کے دو بڑے واقعات
یونیورسٹی روڈ پر ابھایا پل کے قریب عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے کسٹمز کے چار اہلکار شہید ہوگئے
چند گھنٹے قبل ہائی ویز ٹریفک پولیس کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے
میر صاحب بھتہ دے کر محفوظ رستہ لینا شیوہ نہیں پشتونوں کا یہ بات یہ آپ کو مولانا فضل الرحمان صاحب اور ایمل ولی خان ہی سمجھا سکتے ہیں۔ جہاں تندور والا بھتہ دے کر اپنی دکان چلائے وہاں وزیراعلی کا اپنے ہی صوبے میں ایک ضلع سے دوسرے میں داخل ہونا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہے۔ گیارہ اضلاع میں اس وزیراعلی کی علمداری ختمُ ہوُچکی ہے۔ خودکش بمبابر کوہاٹ کی مسجد تک رسائی حاصل کر لے یہ غیر معمولی واقعہ ہے؟ کیا طالبان عمران خان کی رہائی کے لیے لڑ رہے رہیں؟ پختونخواہ کے صحافیوں سے پوچچیھیں کہ کون کتنا بھتہ دے رہا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی یا تحریک کو دہشت گردوں سے کسی طریقے سے جوڑ نا اپنے پروفیشن سے بے انصافی ہو گی۔ مولانا سے اتنی قربت اور جنوبی اضلاع کے بارے میں آپکی ٹویٹ دیکھ کر افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ یا تو طالبان اور پی ٹی آئی دونوں کی تحریک عمران خان کمیٹی بنا کر مشر محمود خان کو اسکا سربراہ بنا دیں۔ ۔ تا کہ بات زیادہ واضح ہو جائے۔آپ مان رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی کو رستہ دے رہی ہے۔ کیوں؟ لیکن یہ سوال آپ جیسے صحافی کو اٹھانا چاہیے۔ جنوبی اضلاع میں پاکستان کے دو ہیرو لڑ رہے ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی اور مولانا فضل الرحمان اور انکے ورکرز اور فرزند۔ باقی سارے بھتہ دے کر رستہ لے رہے ہیں۔
أنا أشعر بالحزن والألم الشديد والجرح العميق من خبر هجوم الحوثيين على مدينة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ، المدينة المنورة مهاجر نبي الرحمة عليه الصلاة والسلام صاحب الأخلاق العظيمة سيد ولد آدم نبينا محمد صلى الله عليه سلم ، الهجوم على مدينة الرسول ليس على المدينة فحسب ، بل هو هجوم شنيع مؤلم على قلوب المسلمين ومساس يعقيدتهم وجرح عميق في جسد العالم الإسلامي ..
يجب على حكام المسلمين والعلماء وأمة الإسلام أن يضعوا المصالح جانبًا ويتوحدوا لمواجهة هولاء الحوثيين المهاجمين المجرمين ، فإذا لم تتوحد كلمتنا وصفوفنا اليوم من أجل الدفاع عن الحرمين الشريفين ، فمتى سنفعل ذلك ؟ الحرمين الشريفين رمز وحدتنا ، ونعتبر التضحية بأرواحنا وأموالنا وأولادنا لحماية حرمتهما مصدر فخر وواجب شرعي وشرف عظيم ، ولاشك بأن التصدي لهذه الجريمة الكبرى جزء من أهداف وغايات جماعة علماء الإسلام ، ونحن نقوم بذلك بمل وضوح وقوة وبدون تردد ..
نؤكد لحكومة المملكة العربية السعودية ، ولمقام خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان ، ولسمو ولي العهد صاحب السمو الملمي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز ، أن هذا الهجوم ليس على مدينتكم وبلدكم فحسب ، بل على هجوم سافر على الإسلام والمسلمين ، وهجوم على أمة الإسلام ، وهجوم على علماء وشعب باكستان ، ونحن جميعاً في باكستان نقف صفاً واحداً متلاحمين مع المملكة العربية السعودية وقيادتها وحدجيشها وشعبها لحماية الحرمين الشريفين وحرمتهما من كل عدو جبان يسعى للمساس ببلاد الحرمين وتهديد الأمن والإستقرار في المملكة العربية السعودية ..
مولانا فضل الرحمن
امیر جمعیۃ علماء اسلام باکستان