لکی مروت / امن عوامی اسمبلی
جےیوآئی کے زیر اہتمام گنڈی چوک میں امن عوامی اسمبلی کےلئے جلسہ گاہ کی تیاری مکمل
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان لکی مروت پہنچ گئے ہے.
جلسے سے جےیوآئی کے مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کرینگے.
#JuiUpdates#TeamJUIKP#TeamJUIPak
پاکستانی عوام سے اکٹھا کیا گیا چندہ مظلوم فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں تک پہنچ گیا،
جمعیت علماء اسلام کو اللہ تعالی نے اس نیک کام کے لیے ذریعہ بنا دیا
#JUIStandWithPalestine
ابھی تو صرف ایک اکیلے مولانا راشد محمود سومرو نے زرداری ایمڈ کمپنی کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ جس دن مولانا سومرو کا قائد بھی اس میدان نکل آیا تو اس زرداری اینڈ کمپنی کی حکومت ختم ہو جانی ہے
#سندھ_بچانےنکلو
ہم نے پہلے کہا تھا کہ چھان بین کرنے دے پھر چاہے جو بھی چیف ہو، کسی کو بھی آقائے نامدار خاتم المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموس اور قرآن کے تقدس کیساتھ کھیلنے نہیں دینگے.
کسی کو بھی کلمہ کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں شعائر اسلام سے کھیلنے نہیں دینگے