غریب کی زندگی مشکل، حکومت معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام رہی۔
چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں، دعوے!
آج کے حالات میں عام آدمی معمولی تنخواہ پر کیسے گزارا کرے: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
#MaulanaInParliament
مولانا کی کال پر کل 22 مئی بروز جمعہ، حکومت کی بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہوں گے
معاشرے کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو اس احتجاج میں بھرپورشرکت کرنی چاہیے،کیونکہ یہ کسی ایک جماعت کانہیں بلکہ اس ملک کےعوام کامشترکہ مسئلہ ہے
#JUIDigitalMediaCellPunjab
ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیتہ علماء اسلام ضلع مظفرگڑھ نے صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل پنجاب کی مشاورت سے دستور کے دفعہ 23 کی ذیلی شق نمبر 7 کے تحت ضلع مظفرگڑھ کی تحاصیل کے نئے کو آرڈینیٹرز کا تقرر کیا ہے، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
#JUIDigitalMediaCellPunjab#TeamJUIPunjab#juipakistan