جےیوآئی کےپی کے امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل نے ممتاز قانون دان سابق صدر سپریم کورٹ بار عبداللطیف آفریدی کے بہیمانہ اور سفاکانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سکھر: وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے 306 کلومیٹر سکھر-حیدرآباد موٹروے M-6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
سکھر-حیدر آباد موٹروے پشاور تا کراچی موٹروے PKM کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔
خوشخبری ❤
قائد جمعیت کی کوشش رنگ لے آئی
وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی شرعی عدالت کے سود خاتمے کے فیصلے کے خلاف نیشنل بینک و دیگر بینکوں کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کی یقین دہانی کے بعد وفاقی حکومت اور وزارت خزانہ نے سود کے خلاف کمیٹی تشکیل
#اسلام_آباد
وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع صاحب سے جےیوآئی رہنما حضرت مولانا سمیع اللہ مجاہد صاحب کی ملاقات ترقیاتی کاموں کے حوالے سے گفتگو ملاقات میں جےیوآئی رہنما جامعہ خالد بن ولید کے مہتمم مولانا محمد امین صاحب شریک
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ، برادران ، اور فرزندان قائد جمعیت وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب اور مولانا اسجدمحمود صاحب کو حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتےہیں ❤
شفیع اللہ قریشی
انـــصار الاسلام کا خصوصی دستہ( 313) جو کہ ریڈ زون کو Cover کرتاہے،
313کے شاہینوں نے باقاعدہ طور پر ریڈزون کو گھیرے میں لے لیاہے
شاہین گھیرا جما چکے ہی۔
#تقدس_حرم_نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس پشاور
#تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور
جسکا اپنا کردار غلیظ اور تعفن زدہ ھو اس سے احترام اور عورت زات کے قدر کی توقع رکھنا عبس ھے۔عربی مقولہ ھے۔المراء یقیس علی نفسہ۔ایسا شخص دوسروں کو خود پر قیاس کرتا ھے