مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں
صوبائی امیر پیر طریقت حضرت مولانا سائیں عبد القیوم ہالیجوی صاحب کی عمرے کےمبارک سفر پر آج روانگی ھوگی
صوبائی امیر کی واپسی تک شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولاناسائیں محمد صالح الحدادصاحب قائم مقام صوبائی امیر ھوں گے
محمد صالح انڈھڑ
قائم مقام سیکریٹری جنرل جے یو آئی صوبہ سندھ